لیں بھائی لوگ یہ فراڈ بھی دیکھیں ہم لوگ بنا دیکھیں ہی پیسے اٹھا لیتے ہیں
176,638 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)
32 条评论

پانچ ہزار کا نوٹ بھی ہے اس میں لیکن وہ نہیں دکھایا 🤣🤣🤣

بھائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پیسے لیتے وقت بھی گنو دیتے وقت بھی گنو یہ نا گننے کے نقصان ہیں مال کی لین دین ہی اتنی ہے کہ گننے میں وقت ضائع نہیں کرتے ؟

ایسے الٹے سیدھے نوٹ بنک کے نہیں ہوتے۔

او بھائی غلط خبر پھیلا رہے ہو یہ بنک کی کاپی ہی نہیں ہے بنک تو پن لگاتا ہی نہیں کوئی مقصد نہیں اس ویڈیو بس جھوٹ پھیلانا اور دنیا کو بتانا کہ ہم یہ کچھ کرتے ہیں بندہ کوئی چول تو چج کی مارے

بنک کاپی میں پن نہیں لگی ہوتی نوٹ بھی سیدھے ہوتے ہیں

افسوس ہوا لیکن ہوسکتا ہے بینک ہی زمہ دار ہو لیکن اگر آپ مُہر دیکھیں گے تو کاپی ری پیک یا شفل لگتی ہے اور دوسری بات اب بینک سارٹڈ کاپی پن یعنی سٹیچ نہیں کر سکتا ممانعت ہے اگر بیک آپکو سٹیچ کاپی دے تو یہ غلط ہے بینک کسٹمر سے بھی اب جب کیش لے تا ہے ان سٹیچ کر لیتا ہے اسی وقت

Yaar cash sorter kabhi bhe ultay seedhay note nahi set karta yeh fraud ha

مجھے 2003 میں حبیب بینک شاہدارہ موڑ برانچ لاہور میں اسی طرح جالی نوٹ دیتا رہا 500 کے میں جب دوسرے بنک جاتا تو وہ کہتے نوٹ جالی ہم چار لوگ تھے ہماری آپس میں لڑائی جھگڑے ہو گے اس وجہ سے اخر ایک دن اسی طرح گڈی میں جالی نوٹ اہ گیا تو پھر پکڑے گئے

یہ جھوٹ ہے ہم بھی کاروبار کرتے ہیں ایسا آج تک نہیں ہوا ہے

Ch-angy taro tuk I a ni maza, hur asini Yi ha Pakistan 🇵🇰 Keyboard error, Or can anyone remember the Font scandal 🤓 😂😂😂

watch out for reverse notes too that are counted twices because of the fradulent way of folding them

بنک کے پیسوں کی گڈی میں نوٹ سارے سیدھے ہوتے ہیں اور اوپر جو ٹائی ہوتی ہے وہ سنٹر میں ہوتی ہے کیونکہ بنک والے گڈی دونوں طرف سے مشین میں لگا کر گاہک کو دیتے ہیں،

اس گڈی پر مہر سے لکھا ہے unsorted. اسکا مطلب یہ ہے کہ گڈی میں موجود نوٹوں کو الگ نہیں کیا گیا۔ لہذہ یہ فراڈ نہیں ہے۔

Short ho gay hone hain. Cash officer ki salary he thori si hoti. Us ny socha hona k 500 dal do.

یہ بات صرف یہاں تک نہیں رکتی صحیح سے چیک کریں جعلی نوٹ بھی شامل ہوتے ہیں ان میں

@BAHLOfficial check this

یہ صرف اور صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے مہذب دنیا اس کی متحمل نہیں ہو سکتی

UBL jorry pull lahore cantt branch also did scams. Thay gave fake notes in bundles. 2 times we recieved fake note of thousand...

Last time I got 4K less in a copy and once they give me 50k less in 500k copy bank Alflah

@BAHLOfficial

بنک کاپی میں پن نہیں لگی ہوتی نوٹ بھی سیدھے ہوتے ہیں

All banks and their branches staff are looting from both hands rather from consumer banking or in this way from branches staff no one take necessary action against them. @Shafiqkhosa90

ایک لکھ ہزار کے نوٹ مینجر کے کمرے میں آفیسر کو جمع کروانے کے لئے دیے ۔واپس آیا تو کہا اس میں ۹ نوٹ کم ہیں۔ بہت شور مچانے کے باوجود کچھ نہ بنا۔ بہت دیدا دلیری ہے بھائیو۔ منی چینجر کے پاس ایک لاکھ کے ہزار کے سو نوٹ دیئے۔کیشئر نے نوٹ گنے کے بعد کہا ایک کم ہے۔ یہ فراڈ بہت چل رہا ہے

Pls understand that Pakistani Bureaucracy including Banking staff is now an Existential Threat to Pakistan. Highly inefficient n have subjugational mindset. Their indifferent attitude n poor performance is visible in each n every department. Babus are the biggest Criminals!!!

Same thing happen to me at Faysal bank

@BAHLOfficial

Fake video. کویئ بھی بنک سٹیپلر پن نوٹ کو نہیں لگاتا۔ ربڑ بینڈ کا استعمال کرتا ہے۔

@BAHLOfficial after mastering in pathetic customer services, Bank Al Habib has started looting people. Shame

@BAHLOfficial

@BAHLOfficial

2 number not lga detai hai wo b trallai se unko pta banan republic hai

Bank unsorted copy customer ko nahi day saqta, customer keh saqta yeah unsorted hay. Common scene b use krni chahiye kabi kabi
相关视频
Sensitive content
سول کپڑوں میں لوگ داخل یہ دیکھیں یہ دیکھیں یہ کون ہیں
Naya Pakistan
34,695 次观看 • 14 天前
