سب چھوڑیں ۔۔۔ یہ دیکھیں آپ لوگ ۔۔۔ 😂😂🤦♀️
@NaureenJanjua37K followers
71,757 views
37 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@RShahzaddk
آپ کے ساٹھ سال میں کتنے سال باقی ہیں 😜
64 likes

@NaureenJanjua
ابھی ٹائم ہیگا 😂 پوتی بھی نہیں ہیگی 😂😂😂
110 likes

@RShahzaddk
مطلب اسی رمضان دا ناں ای سمجھیے
3 likes

@NaureenJanjua
💯😂
1 like

@FakPmln
یہ پنڈی کے حکیم صاحب ہیں! انہوں نے خشوع و خضوع کےساتھ صرف 3 روزےرکھےتھےکہ ان کی دنیا کی حور سے شادی ہو گئی۔😂 سوچو، اگر ہم مکمل تیس روزےرکھیں گےتو کیا انعام ملےگا؟ شاید جنت کی حوریں قطار میں کھڑی ہوں گی،یا پھر اللہ کی طرف سے اسپیشل VIP ٹکٹ! 🥰 رمضان مبارک، روزے رکھو،انعام لو! 🌙
8 likes

@pakistanipeeeps
اللہ آپکو بھی جلد پوتی نواسی دے 🫣
5 likes

@Baiguuu
کیا کیا کرنا پڑتا روزی روٹی کے چکر میں!!! کل سے ڈاکٹر نبیحہ نے میلہ لوٹا ہوا تھا اب یہ آنگڑو بانگڑو بزرگ دماغ کھائیں گے،
4 likes

@sabrinamalik786
Javeria Saud k expressions were 😂👌🏼👌🏼
4 likes

@NaureenJanjua
یس یس😂
3 likes

@HafizGhulamNa18
اُستاد جی کیا آپ بھی روزے رکھ رہی ہیں ؟
4 likes

@NaureenJanjua
میری کوئی پوتی نہیں ہے ابھی 😂
13 likes

@HafizGhulamNa18
🤣🤣🙆
1 like

@sabir423
سالا سب پلانٹڈ ہے 😂😂😂 لگتا ہے چچا کی پوتی اب دنیا میں آنی ہے
3 likes

@amiraze39115204
🤔😂🤔😂🤔😂
3 likes

@Zubair5204
مُجھے یہ شو آرگنائز کرنے والوں کی دماغی حالت قابل ترس لگتی کیا اسلام آباد میں کوئی اچھا ڈاکٹر نہیں
2 likes

@MUSAFIR_JOGI
اس نے قضاء بھی بابا جی پر ڈال دی 🤦♂️😭
2 likes

@Saransaridr
Y is javeria getting so judgmental rather than encouraging? It's because she has nothing to do with teaching religion and they are doing Ramzan transmission. I am against these sorts of transmissions.
2 likes

@fahmidahyousfi
جویریہ سعود فضہ علی اور ڈاکٹر نبیحہ کا سیریس والا چیلینج ہیں
2 likes

@Shujaabbashere
کیا جہالت ہے بھیا اور لوگ یہ بھی دیکھتے ہیں ۔۔۔۔
2 likes

@Iftikhar4745
لگ تو 73 سالہ رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣
2 likes
















