Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

لیں جی اب بات عون چوہدری صاحب پر آ گئی

300,610 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

6 Yorum

Pardesi Babu profil fotoğrafı
Pardesi Babu2 yıl önce

جرنیلوں کے اس ٹاوٹ کیلئے خادم رضوی نے فرمایا ہے 😂😂😂

Number 1 News profil fotoğrafı
Number 1 News2 yıl önce

یہ اسٹیبلشمنٹ کے خاص الخاص کتے ہیں ان کتوں کو اسٹیبلشمنٹ نے اپنے مشکل ٹائم کے لیے رکھا ہے جب اسٹیبلشمنٹ کی کوئی نہیں چلتی جب اسٹیبلشمنٹ کو گلے سے سنگی سے پکڑ لیا جاتا ہے ان کی فرعونیت ڈوبنے لگتی ہے تب وہ ان کتوں کا پٹا کھول دیتی ہے اور یہ کتے بھونکنا شروع کر دیتے ہیں

Humaira profil fotoğrafı
Humaira2 yıl önce

جن کا یہ راگ الپ رہے ہیں وہ ادارہ نہیں محکمہ ہے، ہر ملک میں ہوتا ہے ہم پہ کوئی احسان نہیں ہے۔ کبھی کہتے ہیں سیکورٹی کی وجہ سے پاکستان نازک موڑ سے گزر رہا ہے پھر کہتے ہیں ہم اداروں کی وجہ سے سلامت ہیں۔ آپ محفوظ ہیں تو نازک موڑ کیسا؟ محفوظ نہیں ہیں تو مانیں نالائقی۔ جھوٹ بولیں تو تعین تو کر لیں کون سا جھوٹ بولنا ہے!

Mr. XYZ profil fotoğrafı
Mr. XYZ2 yıl önce

میری اداروں سے درخواست ہے کہ ہماری ایک دو اور MNA کی سیٹس لے لو لیکن اس ٹوٹے چھتر کے منہ والے کو نکال دو۔ بڑا ظلم ہے اس عوام کے ساتھ کہ اس شکاری کتی کو سلمان اکرم راجہ کے مقابلہ میں جتوایا ہے۔

Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰 profil fotoğrafı
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰2 yıl önce

گھروں میں یہ بےغیرت ٹاؤٹ سکون سے بیٹھے ہیں۔ باقی دوسروں کی چادر اور چاردیواری تو ہے ہی نہی جس کا دل کیا کسی بھی گھر میں منہ اٹھا کر چلے جاتے ہیں یہ کونسی سے سکون کی بات کر رہا ہے۔ بیغیرتی کا علم اٹھاۓ اپنے منہ پر کالک ہی مل رہا ہے یہ ایسی بکواس کر کے۔

Dr H.M.Bilal Shabbir 🇵🇰 profil fotoğrafı
Dr H.M.Bilal Shabbir 🇵🇰2 yıl önce

گل صاحب! پنجابی دی کہاوت اے۔ جئے گَل شاہ دے مراثیاںتے آگئی اے۔ تے فیر صلح ہی کر لوو 😂

Benzer Videolar