Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لیں جی نئ بونگی سن لیں *بلاول بھٹو کا دعویٰ: شہید ذوالفقار علی بھٹو قبر سے حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں۔* 🤔🙄🤭
12,281 просмотров • 22 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 36

ذوالفقار علی بھٹو کا قبر میں رہنا ہی پاکستان کے لیے بہتر ہے نانا قبر میں چلے گئے ماں قبر میں چلی گئی دونوں ماموں قبر میں چلے گئے اب بلاول اور ان کے ابا بھی قبر کا دیدار کر لیں تو اچھا ہو جائے گا

😃😃😃

ھاھاھاھاھا 🤣

چریا ہو گیا ہے 😂😂😂😂

نشے میں کہیں وہ تنہا نہ رہ جائے

بہت پرانی ہے نئی نہیں تب موٹو تھا اب پتلو ہے 😊

Lo dasso 🙄🤷

😂😂😂😂

Bhutto zinda hai

Than I wonder why he's not making Bilawal the PM 🤣🤣

😂😂😂

ہاہاہاہاہاہا 😂 😂 😂

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

یہ مریم کی بونگی نہیں سمجھنے اور پڑھے لکھے لوگوں کے لئے بات کی ہے Myth سمجھے بغیر بکواس کرنا پٹواریوں کی پرانی عادت ہے ۔تم چمچہ گیری کرو تمھیں تہذیب نام کے بیکری سے پاپے نہیں ملتے تو زبان اور ذہن کیسے تہذیب یافتہ ہوں گے وہ جو بکواس کرکے لندن گئی ہے کہ اسے ہمسائے ملک سے ڈر نہیں اپنے صوبوں سے ڈر ہے کیا وہ گنگو تیلی کی اولاد ہے یہ ہوتی ہے بونگی جو مریم نے ماری ہے ۔ہن آرام اے؟

@ShaheerSialvi 🤣

🤣🤣

@FayyazCanada 🤣😂🤣😂

O God 🤣🤣🤣

I think Sindh ki taraqi be Qabir say rokkee hoee hay.......🤣 🤣

🤣😂

یا اللّٰہ کیسے کیسے لیڈر دیئے ہیں اس ملک کو 😂😂🤣🤣

گئی بھینس پانی جب تک یہ بھٹو زندہ سندھ کبھی ترقی نہیں کرسکتا

اب کچھ اور نہیں ملا تو پرانی وڈیو نکل لاے پٹواری 😅

اب کی بار اس کا ابا جب اپنے سورے سے حکومت گرانے یا بنانے کا پوچھنے گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا😁

لعنت تم اور تمہاری نسلوں پر

عمران خان ایوب وردی والوں سے پھڈا ڈال کر بیٹھا ہے

یہ بھی یوتھیا ہی لگ رہا اب

Nhhhh me nh manta

کونسا نشہ کیا تھا آج

بات تو صحیح کر رہا ہے ۔جہ نم میں بھی لوگ زندہ ہی ہیں نا چاہے وہ زندگی مر"نے سے بھی بدتر ہو۔ بھٹو نے کئی لوگوں کو شہید کیا اور جن کو شہید کیا ان کے ورثا اب بھی زندہ ہیں اور گواہ ہیں بھٹو نے پاکستان بھی توڑا تو جس مقام میں وہ ہوگا اس وقت اس کے بارے میں کوئی شک نہیں

بھٹو دی پین دی سری بلاول کو مرد بنا نہیں سکا۔

استغفراللہ

🥺🥺😳😳😮😅😅

سیاسی اختلاف ہرکسی حق ہے اگر بھٹو صاحب بل دستخط کردیئے اور بل پاس ہو گیا آج کے سیاست دان ہوتے کبھی بل پاس نہ ہوتا

استغفر اللہ

Paisay phaink Tamasha daikh..
