Loading video...
Video Failed to Load
مادر ملت بھی ڈٹ گئی تھیں۔ آپ بھی ڈٹ جائیے۔ ووٹ ڈالنا آپکا حق ہے اور آپکا ووٹ ایک امانت ہے۔
605,242 views • 3 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Aflatoon3 years ago
فاطمہ جناح آج کی عمران خان

Aman Ullah khan3 years ago
اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰

منفرد3 years ago
بس کر جا بیشرم کس چوہے کو ڈٹا رہا ہے۔ اور کس عظیم ہستی سے ملا رہا ہے ؟ دیکھ اور ڈوب کر مر جا

Umair Khan3 years ago
ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں اور لوگوں کو بھی ووٹ کی طاقت استعمال کرنے کا بول رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنا حق ایمان داری سے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے

𝗨𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗟𝗮𝘁𝗶𝗳🇵🇰3 years ago
ان لوگوں نے مجیب الرحمن کا مینڈیٹ نہیں مانا عمران خان کا کیسے مانیں گے اگر الیکشن ہو بھی گیا تو اب یہاں انقلاب ہی آئے تو کچھ بہتری ہوگئ ورنہ بھوک جائیں عمران خان آئے گا اس نظام کو تیزاب سے غسل دینا ہوگا

Scorpion3 years ago
تم مادر زادوں کے منہ سے مادر ملت کی باتیں اچھی نہیں لگتی۔

IKwarrior8043 years ago
آپ بے فکر رہے خان صاحب! میرٹ پر فیصلے ہونگے : عدالت
