正在加载视频...
视频加载失败
مارخور بہت زیادہ اونچائی پر چلا گیا تھا جب وہاں سے گرا تو رستے میں بار بار اٹھنے کی کوشش کی لیکن اس کی گرنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ رک نہ سکا جب رکا تب تک مر چکا تھا مارخور کو اتنی اونچائی پر پہنچ کر سنبھل... show more
11 条评论

آب نام بدل گیا ہے مال خور

آخرکار مارخور جانور جیسی عقل رکھتا ہے انسان ہوتا تو سنبھل جاتا

Hahahaha sahi kah rhy hn ap

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Kamal

Are you happy, sad, angry or concerned?

ان کمینوں پٹواریوں کی ایک عزت دار خاتون سے اسی چھوچھل میڈیا پر بات کرنے کا انداز چیک کرو یہ بیغیرت ہمیں اخلاقیات کے بھاشن دیتے ہیں گیراجوں کی پیداوار @FarzanaSaeedPTI @FaizaSPTI @FarahSy66503447 @Farhana_KN @Faizii2222 @Hpolitics18Plus @_A_jutt @zubairniazi @Shararti_Ai

آپ کی بات سے متفق ہیں

مال خوروں کا بھی یہ حال ہو تا ہے جنازہ پڑھنے والے بھی چند لوگ ہوتے ہیں

عمدہ مثال دی مگر اس کا اثر مارخور کو ہونا کوئی نہیں

ناہنجار مارخور خود کو براق سمجھ بیٹھا تھا۰۰۰۰۰ جب اپنا اصل یاد آیا تو خود کو پٹخ پٹخ کر مار لیا۰۰۰۰۰
