Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مسٹر پتلو کا 2.5 ملین والا اکاونٹ ٹک ٹاک نے اڑا دیا ہے ۔۔۔ اور اس موقع پر یوسف جو ٹک ٹاک کی دنیا میں پتلو کا سخت حریف ہے کیا کہا ہے وہ اپ اس ویڈیو میں سن لیں ۔۔ مگر اصل وجہ جس کی وجہ سے یہ...

56,824 views • 5 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

یہ حال ہے ہمارے پاکستانیو کا ۔۔ کنجر خانے کے دلال بھی اب ہیرو ہیں ۔ میں نے ویڈیو لگای کہ رجب بٹ اور پتلو جیسے لوگوں کی چھان بین ہو ۔ کوی بغیر کسی ٹیلنٹ کے ان کو کڑوروں روپے کیوں بھیجے گا ۔۔ ویڈیو کے نیچے کچھ عقل سے پیدل لوگوں کے کمنٹ پڑھ لیں ۔ ان لوگوں کے نزدیک ارجب بٹ اور پتلو ہمارے ملج کی ریڈ لائن ہیں قومی اثاثہ ہیں ۔۔ یہ تو کوی حرام کام نہی کر سکتے ۔ ویڈیو دیکھیے ۔ اور پھر ان ٹک ٹاکرز کو اپنا لیڈر بنایے ۔۔ ویڈیو لگانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ٹک ٹاک لائیو سے اپ دنیا میں کہیں بھی غیر قانونی پیسہ مکمل قانونی طریقے سے بھیج سکتے ہیں ۔۔ جب سے ٹک ٹاک لائیو ای تب سے کوی سیلبرٹی ایان علی کی طرح ائیرپورٹ پر پیسہ لے جاتی ہوی نہی پکڑی گی ۔۔ ٹک ٹاک اپ سے سورس اف انکم نہی پوچھتا وجہ نہی پوچھتا حرام حلال نہی پوچھتا ۔۔ حتکہ وہ یہ بھی نہی پوچھتا کہ جس بنک کارڈ سے اپ گفٹ خرید کر دوسرے کو دے رہے ہیں وہ بنک کارڈ اپکے نام پر کیوں نہی ہے ۔۔ عقل کے اندھو ۔۔ بات ہو رہی ہے کہ اداروں کو چھان بین کرنی چاہیے ۔۔ کارڈنگ کیا ہے لالھوں لوگوں کے بنک کارڈ ہیک کر کے اسے ٹک ٹاک سے گفٹ خریدے جاتے ہیں اور پھر اس رقم کو ادھا ادھا کیا جاتا ہے ۔ منی لانڈرنگ کا سورس یہ ٹک ٹاک ہے منشات فروش دہشت گردی سیاست دانوں کا سبکا حرام مال یہاں سے کلین ہو رہا ہے ۔۔ یہ رجب بٹ پتلو نانی والا سب ملوث ہیں ان سب کے فرنٹ مین ہیں جنہیں یہ بگ بردار کہتے ہیں جو انہیں بچا لیتے ہیں ۔۔ اک اک سیشن میں بیس سے پچیس کڑور باقی جن لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں دنیا انکی جھلک دیکھنے کیلے پیسے لٹاتی ہے تو وہ انکے لائیو پر مجرے انجواے کرنے والے لوگ ہیں ۔۔

Saleem Speaks

40,194 views • 5 months ago

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
2:46

Sensitive content

83,758 views • 3 months ago

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

276,915 views • 7 months ago

ٹک ٹاک لائیو نے اک بار پھر ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ۔ اور شوہر نے دو بچوں کی ماں مطلب اپنی بیوی کو بھرے بازار میں دن دیہاڑے گولی مار دی اور خود کو بھی مار دیا ۔۔ مکمل کہانی سنیے ۔ یہ کوی عام گھرانے کی سٹوری نہی ہے یہ مشہور ٹک ٹاکر ثنا جاوید المعروف اوٹ لوفرا کی ہے جسکے 1.8 ملین فالورز ہر ویڈیو پر لاکھوں ویوز لیتی تھی ۔۔ خوبصورت تھی جوان تھی ٹک ٹاک لائیو پر اپنے ہی گفٹر سے محبت ہوتی ہے پھر شادی ہوتی ہے ۔ اس کے بعد وہی گفٹر اسے بھی مار دیتا ہے اور خود کو بھی گولی مار دیتا ہے ۔۔ پولیس نے وجہ گھریلو ناچاقی لکھی ہے مگر اصل وجہ ہم سب جانتے ہیں اس کا شوہر ٹک ٹاک کا گفٹر جانتا تھا جو یہ سب جانتا تھا کہ لڑکی کو گفٹ ملنے کے بعد اس سے کیا کیا کرایا جاتا ہے ۔۔ یہی بات اوٹ لوفرا کے شوہر کو ہضم نہی ہوی ۔ اس کی بیوی ٹک ٹاک لائیو چھوڑ دے ۔ مگر وہ باز نہ ای ۔۔ اور اک پورا گھر تباہ ہو گیا ۔۔۔ یہ کہانی اج کی اس لڑکی کیلے سبق ہے جو ان ٹک ٹاکرز کو انفلوئنسر سمجھ کر ان جیسا بننا چاہتی ہیں یاد رکھیں ٹک ٹاک وہ ڈیجٹل کھوٹہ ہے جہاں اپ اتے اپنی مرضی سے ہیں مگر واپسی ناممکن ہوتی ہے ۔۔ حکومت سے گذارش ہے کہ اس فحش ایپ کو پاکستان میں بند کیا جاے ۔ ورنہ اخلاقیات معاشرے کی تباہی کا تماشہ سکون سے دیکھتے رہیں ۔ یہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا رہے گا

Saleem Speaks

19,773 views • 5 months ago

یہ ویڈیو دیکھ کر کوی بھی زی شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ لوگ انسان نہی حیوان ہیں ۔ٹک ٹاک لائیو میں ہزاروں لوگوں کے سامنے منہ پر تھپٹر مارنے والی لڑکی اور ٹب میں گند ڈال کر اس پانی سے نہانے والی لڑکی بلکل پاگل نہی ہے ۔ یہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار Senorita ہے جسکے ملین فالورز ہیں ۔ اب یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپ مجھے فرق بتایے ڈارک ویب پر جو کچھ دنیا سے چھپ کر کیا جاتا ہے وہی ٹک ٹاک لائیو پر سبکے سامنے کیا جاتا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں ٹک ٹاک تو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کرو اگر یہ صرف گند ہوتا تو بھی ٹھکانے لگایا جا سکتا یہ وائرس ہے جو نوجوان نسل کو کھارہا ہے جو اس معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ۔ ڈاکٹر ایمان اور اس لڑکی نے میچ لگایا ۔ ہارنے پر گفٹرز کی طرف سے دی گی شرائط پر عمل کر رہی ہے ۔ مطلب اپ پیسہ پھینکو اور تماشہ دیکھو ۔۔ اور جتنی گندی فحش حرکتیں ہونگی اتنا زیادہ گفٹ ملتے ہیں ۔۔ یہاں سزا کے نام پر مجرے Truth and dare کے نام پر ایسی ایسی حرکات ایسے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔۔ جو اپ نے زندگی میں نہی سنے اور دیکھے ہونگے ۔۔ میری ریکوسٹ ہے اگر یہ پوسٹ کوی صحافی کوی سیاست دان کوی حکومتی وزیر کوی بگ بردار دیکھ رہا ہے تو ان سائیکو زومبیز کو دبئی سے بلا کر انکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جاے ۔۔
1:57

91,604 views • 4 months ago

مجھے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے! میرا یہ پیغام PTA اور سینئیر حکومتی وزراء تک پہنچائیں۔ ٹک ٹاک پاکستان میں تحریک انصاف نے اپنے پارٹی ورکر content and moderation میں بٹھائے ہوئے ہیں جو PTI کی سپورٹ کرتے ہیں اور PTI مخالف مواد ہٹاتے ہیں۔ مجھے گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک انصاف نے دن رات گالیاں دیں، میری AI سے ویڈیوز بنائیں لیکن وہ سب مواد ٹک ٹاک پر موجود ہے، اگر ٹک ٹاک نے ایکشن لیا تو میرے خلاف لیا وہ بھی پانچ سال پرانی ویڈیوز پر۔ میرے پاس اپنی بات کے ثبوت اور شواہد سب موجود ہیں جو کہ جلد ہی ریلیز کردونگی۔ ٹک ٹاک پاکستان ایک مخصوص سیاسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ میری چئیرمین PTA سمیت وفاقی وزیر Attaullah Tarar اور محترمہ Shaza Fatima Khawaja سے گزارش ہے کہ ٹک ٹاک پاکستان ٹیم کی کارستانیاں ٹک ٹاک گلوبل تک ضرور پہنچائیں ورنہ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا جعلی اکاونٹس کے ذریعے جعلی خبروں کا سمندر آپ کبھی کم نہیں کرسکتے۔ ٹک ٹاک پاکستان کو سیاسی بھرتیوں سے بچائیں یہ ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں

Najiba Faiz

274,785 views • 1 year ago

#بلند_عزم_عاصم_منیر ٹک ٹاک لائیو کالے دھن کو سفید کرنے کا منی لانڈرنگ کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے پاکستان میں جو پیسہ پاکستان سے کرپشن کا یا کالا پیسہ دبئی جاتا ہے وہاں سے اس پیسے کو ٹک ٹاک لائف پر بطور گفٹ ٹک ٹاک کو سینڈ کر کے پاکستان میں سفید کیا جاتا ہے یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس میں دو نمبر دھندا کرنے والی جسم فروش سینو ریٹا سسٹرز بھی شامل ہیں یہ اتنی گندی اور گھٹیا عورتیں ہیں کہ یہ اپنی ویڈیوز میں اتنی گندی اور ننگی گالیاں دے رہی ہوتی ہیں کہ انسان سوچ کر شرما جائے مریم نواز کی ریڈ لائن یہ لڑکیاں خود کراس کر رہی ہیں معاشرے میں بے حیائی اور گندگی کو پھیلا رہی ہیں میں ماڈرنزم کے بالکل خلاف نہیں ہوں پاکستان کو مووی دبئی کی طرح ترکی کی طرح ماڈرن ہونا چاہیے لیکن اس طرح ویڈیوز بنا کے ننگی گالیاں دینا جو پوری پاکستان میں وائرل ہوتی ہے ہمارے بچے بھی دیکھتے ہیں وہ ان سے کیا سیکھ رہے ہوں گے امت خاموش ہیں ایف ائی اے خاموش ہے این سی سی ائی اے خاموش ہے پنجاب حکومت خاموش ہے میں تب تک ویڈیوز لگاتا رہوں گا جب تک ان کے خلاف باقاعدہ ایکشن نہیں ہوتا #tiktokpakistan #imrankhan
0:34

Khurram Khan

48,645 views • 5 days ago

حکومت ہوش کے ناخن لے والدین کو بھی دیکھنا چاہیے ۔۔ پیسے کیلے کم عمر بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو میں بھیج دینا ۔۔ یہ تو تباہی ہے ۔۔ ان بچیوں کی عمر چودہ سال سے بھی کم ہے ۔ یہ روز کا چھ سے سات سو ڈالر کماتی ہیں ۔۔ اور جس کے ساتھ لائیو میں بیٹھی ہیں ۔۔ اس کا نام ڈاکٹر ایمان ہے جیسے ٹک ٹاک کی دنیامیں پاکستانی جانی سنز کئا جاتا ہے جو دلالی کرتا ہے کم عمر بچیاں کو دبی اور پھر دبئی سے یو کے امریکہ بھجوانا ۔ انہیں سپلای کرتا ہے ۔ جو ہر رات لائیو پر ننگے مجرے کرواتا ہے ۔ اس کے پیچھے اک طاقتور گینگ ہے ۔۔ جو ان جیسوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔۔ وہ ان بچیوں سے کہ رہا ہے او ملکر بزنس کرتے ہیں ۔ یو اے ای میں بیٹھ کر پاکستانی بچیوں کو ٹریپ کرنا دوسرے ٹک ٹاکر سے ملوانا گفٹر سے ملوانا لائیو گفٹنگ کروانا پھر ایسی جہنم میں پھینک دینا جہاں سے وہ واپس نہی اتی ۔۔ اس ٹریپ سے شادی شدہ بچوں والی عورتیں نہی بچ پای ۔۔ تو سوچیں دس سے پندرہ سال کی بچیوں کیلے یہ کتنا خطرناک ہے ۔۔ یہ بچیاں چھ سے سات ڈالر کی گفٹنگ روز وصول کرتی ہیں ۔ یہی سے وہ لوگ انہیں اپنے جال میں پھنساتے ہیں ۔۔ اس ملک میں اس ایشو کو میڈیا پر کیوں نہی ڈسکس کیا جاتا پچھلے ماہ اک کم عمر لڑکی اچانک غائب ہو گی تھی ۔۔ اور بہت تلاش کے بعد پتہ چلا کہ وہ دبئی میں ہے ۔۔۔ وہ دبئی کیسے پہنچے ماں باپ کے بغیر اسکے ڈاکومنٹ کیسے بنے ۔۔ پہلے میں سمجھتا تھا شاید والدین کو علم نہ ہو مگر یہ ہو نہی سکتا اتنے لوگ لائیو پر بیٹھے ہوں روزانہ سات سو ڈالر ا رہے ہیں اور والدین کو پتہ نہ ہو ۔۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگانی چاہیے نہی تو کم سے کم اٹھارہ سال سے کم عمر بچے بچیاں اس کو استعمال نہ کر پائیں ۔۔
1:26

157,408 views • 4 months ago

فاطمہ جتوی نے اپنے لیکیڈ ویڈیو پر قران اٹھا کر صفای دی ہے کہ وہ اے ای جنریٹڈ ویڈیو ہے ۔۔۔ اس بچی نے ڈاکٹر عفان قیصر پر انزام لگایا ہے کہ یہ ویڈیو اس نے اے ای بنای ہے ۔۔ مجھے بدنام کرنے کیلے ۔۔ اپکی والدہ نے لائیو ٹک ٹاک پر شیر گفٹ مارنے کی شرط پر گفٹر کے کہنے پر اپکا دوپٹہ جو اپ کے سر پر تھا اسے کھنچ کر اتار دیا ۔۔ جس بچی کی ماں لائیو ٹک ٹاک پر اک شیر کے گفٹ پر بچی کو تماش بینوں کے آگے سے پھینک دیتی تھی اس کی قسم پر یہ معاشرہ کیسے اعتبار کرے ۔۔ ہمارے معاشرے میں قران پڑھنے کی بجاے قسمیں کھانے کیلے رہ گیا ہے ۔۔ یہاں تو لوگ قران پر ہاتھ رکھ کر ویڈیو بنوا کر اپنی بات سے مکر جاتے ہیں ۔۔ عدالتوں میں مدعی اور ملزم ساتھ میں سب قران پر قسمیں کھانے کیلے تیار ہو جاتے ہیں ۔۔ فاطمہ بچے آپ کا گناہ گار عفان قیصر اس نے تو وارن کیا تھا آپکی والدہ آپکو فروخت کر دے گی انہیں گفٹر کے ہاتھوں ۔۔۔ بجاے قران پاک کے بہتر ہوتا ٹک ٹاک اکاونٹ ڈیلیٹ کر کے اس گند سے باہر نکل اتی اپکی لائیو اور گفٹنگ تو ویسے چل رہی ہے کون اعتبار کرے گا ۔۔ حکومت پاکستان کو بھی اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنانا چاہیے ۔ اور اٹھارہ سال سے کم عمر بچی کی تصویر ویڈیو سوشل میڈیا پر چاہے وہ خود اپلوڈ کرے یا کوی دوسرا کرے اسے سخت جرم سمجھا جاے ۔۔

Saleem Speaks

92,362 views • 7 months ago

ملک کی مشہور ٹک ٹاکر زینب یوسف کو شوگر ڈیڈی مل ہی گیا۔ 👇🏾 ملک کے معروف ٹک ٹاک سٹار اور کاروباری شخصیت شہزاد ڈوگر صاحب تھائی لینڈ سے تازہ تازہ واپس آئے کندھے ہلکے ہوئے روح پُرسکون ہوئی اور پھر ٹک ٹاکر زینب یوسف سے ملاقات ہوئی اور اس حد تک متاثر ہوئے ان کی شخصیت سے فرمایا یہ دین دار عورت ہے اور گواہی دے دی کہ ڈاکٹر سبیل صاحب نے کہا کہ اس عورت کے دل میں پورا قرآن اترا ہوا ہے۔ یعنی تھائی مساج کے بعد آنکھیں اتنی روشن ہو گئیں کہ لوگوں کے دلوں میں اترا ہوا قرآن بھی نظر آنے لگا کاش یہ بصیرت سب کو نصیب ہو زینب یوسف وہی خاتون ہیں جن کی ٹک ٹاک پر لڑکیوں کو نصیحت ہے کہ شوگر ڈیڈی ڈھونڈو اور لڑکوں کو حکمت یہ کہ کسی آنٹی کو خوش کرو بدلے میں پیسہ لو۔ یہ ہے وہ دینی تعلیم جس پر شہزاد ڈوگر صاحب نے گواہی دی کہ اس عورت کے دل میں قرآن اترا ہوا ہے اور یہ ڈاکٹر سبیل صاحب کون ہیں یہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر کے بھانجے ہیں نہ کوئی عالم ہیں نہ مفتی ہیں پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں مگر ڈوگر صاحب نے انہیں بھی ولی اللہ قرار دے دیا۔ لگتا ہے ڈوگر صاحب کو اس تھائی لینڈ کے سفر میں روحانیت کی ڈور مل گئی ہے اور وہ دونوں ہاتھوں سے تھامے ہوئے ہیں کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ڈوگر صاحب نے سوشل میڈیا والوں کو تنبیہ کی کہ زینب یوسف پر تنقید نہ کرو ورنہ گناہ ہو گا ساتھ یہ بھی وضاحت دے دی اگر وہ ٹک ٹاک پر گند مارتی ہے کیونکہ پاکستانی عوام اس گند کو پسند کرتی ہے اس لیے وہ مجبوری میں ایسا کرتی ہے۔ واہ جی واہ شہزاد ڈوگر صاحب بے حیای کی بھی کیا دلیل دی ہے میں زینب یوسف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں انہیں شوگر ڈیڈی مل گیا ہے آخری گزارش ڈوگر صاحب سے کاریں بیچیں کاروبار کریں تھائی لینڈ جائیں واپس آئیں یہ سب آپ کا حق ہے زینب یوسف سے دوستی رکھیں چاہیں تو شادی کریں یہ بھی آپ کا ذاتی معاملہ ہے۔ مگر خدا کے لیے قرآن کو درمیان میں مت لائیں اور جن کے دلوں میں قرآن ہوتا ہے ایمان ہوتا ہے وہ ٹک ٹاک پر شوگر ڈیڈی یا آنٹی پھسانے کا مشورہ نہیں دیتے۔
2:52

92,923 views • 4 months ago

آپ شاید میرا یقین نہ کریں لیکن مجھے آج معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاک کی بھی مونوٹائزیشن ہوتی ہے اور وہاں بھی ڈالرز میں آمدن ہوتی ہے ورنہ مجھے صرف یو ٹیوب اور ایکس کا ہی معلوم تھا اور مجھے آج سمجھ آئی کہ یہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز لیک ہونے کے زیادہ واقعات کیوں ہونا شروع ہو گئے ویسے میں سوشل میڈیا کے زہر آلود اثرات پر متعدد تحریریں لکھ چُکا ہوں مگر آج ٹک ٹاک کی مونوٹائزیشن اور ڈالرز میں آمدن کا سُن کر ایک مرتبہ تو پسینے چھوٹ گئے ایک وی لاگ سے اندازہ ہوا نہ صرف ٹک ٹاک پر آپ یو ٹیوب سے زیادہ کماتے ہیں بلکہ یہاں ویڈیوز دیکھنے اور ویڈیوز کو ریسپونڈ کرنے سے بھی کمائی ہوتی ہے محترمہ حکومت صاحبہ Shehbaz Sharif DG ISPR Mohsin Naqvi Maryam Nawaz Sharif اگر اس عنفریت (ٹک ٹاک) کو پاکستان میں بند نہ کیا گیا تو آنیوالے چند سالوں میں جب آج کے دس سال کا لڑکا/لڑکی 17/18 سال کا ہوگا تو ہمارے معاشرے کا چہرہ بگڑ کر بہت بدنما چُکا ہوگا جب ایک لڑکے/لڑکی کو بیہودگی پھیلانے پر ٹھیک ٹھاک پیسے مل رہے ہونگے تو پھر اس بیہودگی کو عام ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا اس میں تباہ حال بات یہ ہے کہ ایک بچہ/بچی 18/20 سال کی سخت محنت طلب پروفیشنل تعلیم کے بعد برسر روزگار ہوتا ہے اور پھر وہ لاکھ روپیہ سے اپنی پروفیشنل زندگی کا سفر شروع کرتا ہے 👆 یہ بات تو میں نے پروفیشنلز ڈاکٹر انجنئیرز اکاؤنٹینٹس وکلاء سے متعلق کی یہاں تو لاکھوں بچے بچیوں کی تعداد ہے جو مالی مشکلات کی باعث میٹرک انٹر کے کے بعد ہی چھوٹی موٹی چند ہزار کی نوکریاں کرنا شروع ہو جاتے ہیں پیسہ ہر انسان کی ضرورت ہے میں نے اپنی زندگی میں کسی انسان کا پیٹ پیسے سے بھرتے ہوۓ نہیں دیکھا بھلے وہ غریب ہے یا امیر تو جس ملک میں لاکھوں فیملیز سطح غربت سے نیچے رہتی ہوں بروکن فیملیز ہیں جن میں پچوں کا کوئی پرسان حال نہیں گھر کے حالات یا ماحول کی وجہ سے سپائلڈ اور بغاوت پر اُترے ہوۓ بچے ہیں بہت سی نابالغ اولادیں جو صرف اس ڈر سے اپنے گھر میں رہتی ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ باہر اُنہیں روٹی تک نہیں ملے گی ٹک ٹاک والے ان حالات میں میرے مُلک کے بچے کا دیھان کیونکر اس طرف نہیں جاۓ گا یا وہ بغاوت پر نہیں اُترے گا؟ اور اُسکے ذہن میں یہ سوال کیونکر پیدا نہیں ہوگا؟ کہ اُسے محنت کی ضرورت کیا ہے؟ کیونکہ اُسکی نظروں کے سامنے ایک جاہل اور کنجر مافق ٹک ٹاکر کے پاس فیم اور پیسہ دونوں کہیں زیادہ ہیں بلکہ وہ حرامزادے تو مذھبی اور سیاسی لیڈرز بھی بنے ہوۓ ہیں اور اس کام میں محنت کوئی ہے ہی نہیں بیہودہ بکواس کرنا ہے جسم کی نمائش کرنا ہے اور پھر کسی دن کپڑے اُتار دینے ہیں پیسہ تو اندھا کر دیتا ہے اور پیٹ کی بھوک تو ازل سے کپڑے اُترواتی آئی ہے یہ بیہودگی والی خوفناک صورتحال تو اس مُلک کی ناپختہ ذہن بچیوں کے لئیے ہے اور لڑکوں کے لئیے ٹک ٹاک پر کیا ہے؟ ہتھکڑی لگے بدمعاش قاتل ڈکیٹ گینگسٹرز ٹک ٹاک پر اپنا آپ ہیرو کی طرح پیش کرتے ہیں بدماشعوں غنڈوں کے شرمناک قصے بہادری کے قصے بنا کر پیش کئیے جارہے ہیں مفرور مجرم انٹرویوز دے رہے ہیں مطلب آپ اس اپلیکیشن کے ذریعہ اپنے وطن کی ینگ جینریشن کو کیا پیغام دے رہے ہیں ہیں؟ کہ اس ملک کی لڑکیاں بیہودگی سے انسپائر ہوں اور لڑکے بدمعاش غنڈوں سے؟ یہ 13 سے 25 سال تک کی عمر بہت خطرناک لاپرواہ اور نفع نقصان کا سوچے بغیر جُرأت والی ہوتی ہے اس عمر میں کوئی لانگ ٹرم پلاننگ نہیں ہوتی نہ یہ سوچ ہوتی ہے کہ کل کیا ہوگا یا نتائج کیا ہونگے یہ بچے صرف آج میں جیتے ہیں ابھی حال ہی میں ایک جھوٹی ریپ ٹک ٹاک پر پنجاب میں آگ لگ گئی ایک جان چلی گئی املاک کو نقصان پہنچا جانے کتنے طلباء جن میں بچے بچیاں دونوں شامل ہیں کالج سے نکالے گئے اُنکا فیوچر ختم ہو گیا آپ نے ایک ٹک ٹاکر گرفتار کی جس نے بچی کی ماں ہونے کا جھوٹا دعوہ کیا اور بچوں کو گرفتار اور پھر کالجز سے نکال دینے کے آرڈرز جاری کر دئیے ایک یوٹیوبر عمران ریاض نے سب سے پہلے اس جھوٹی خبر پر پورا پروگرام کیا معاملے کو ہوا دی اور ملک انتشار پھیلایا آگ لگوا دی وہ کُتی کا بچہ تو اب بھی روز یوٹیوب پر بیٹھا ہوتا ہے اس فساد کے پیچھے ایک سیاسی پارٹی کی پوری لابی موجود تھی آپ نے خود اُنکے واٹس ایپس ایکسپوز کئیے کوئی پکڑا گیا؟ کہاں گئیے آپکے وہ دعوے کہ ہم اس معاملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے مکمل پڑھنا ہو وہ آرٹیکل میں پڑھ لیں یہ جو کلپ میں لگا رہا ہوں اسکے لئیے تھوڑی تھوڑی معذرت یہ کلپ انڈیا کا ہے اور انڈیا میں تو تباہی پھری ہوئی ہے پاکستان میں ابھی اکا دُکا واقعات ہیں لیکن اگر حکومت نے سخت اقدامات نہ کئیے تو دو چار سال میں پاکستان میں بھی یہی ہوگا جیسے کہ کلپ میں لڑکا بتا رہا ہے بیشک ہمارا مذھب فرق ہے مگر کلچر اور ڈی این اے ایک ہی ہے

کاشف چوہدری

20,454 views • 1 year ago

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

13,807 views • 3 days ago