Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ماریہ جدون نے اپنی اس وڈیو میں حامد میر کا سارا کٹھا چٹھا کھول کر رکھ دیا ھے۔ اس وڈیو میں ان حقائق سے پردہ اٹھایا گیا ھے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنیں ہوں گے👇

10,951 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Mairaj Ali profil fotoğrafı
Mairaj Ali1 yıl önce

@HamidMirPAK میر صاحب یا تو فیک نیوز کا مقدمہ اس پر کریے یا ہتک عزت کا کیس یا ان الزامات کا جواب دے دے

SAEED AHMED profil fotoğrafı
SAEED AHMED1 yıl önce

بہت زبردست ویڈیو ہے۔۔۔۔ اس خبیث نے تو اپنے باپ کو بھی نہیں بخشا

Muhammad Ali Malik profil fotoğrafı
Muhammad Ali Malik1 yıl önce

قصور وار وہ ہیں جو اسکا پروگرام دیکھ کر اسکی ریٹنگ بڑھاتے ہیں

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

مسز لائلپور profil fotoğrafı
مسز لائلپور1 yıl önce

شاباش ماریہ آپ کی رپورٹ نہایت شاندار اور زبردست حقائق پر مبنی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین

Muhammad Hanif profil fotoğrafı
Muhammad Hanif1 yıl önce

Very true cia ka tawoot hey dalla

Time is what a clock reads⏰ profil fotoğrafı
Time is what a clock reads⏰1 yıl önce

ادارے کیوں خاموش ہیں؟؟؟ ؟اتنے شواہد ہونے کے باوجود

𝗧𝗔𝗟𝗔𝗟 profil fotoğrafı
𝗧𝗔𝗟𝗔𝗟1 yıl önce

Bohat informative video hai

صاحب زادی✨🥀 profil fotoğrafı
صاحب زادی✨🥀1 yıl önce

Well said dear friend

Madiha Sheikh🔥 profil fotoğrafı
Madiha Sheikh🔥1 yıl önce

یہ کافی معلوماتی ویڈیو ہے ٹائم سے سنیں گے

Hussnain Fahad profil fotoğrafı
Hussnain Fahad1 yıl önce

حامد میر پر خدا کی لعنت ہو

Benzer Videolar

آسمہ کی کہانی اسکی اپنی زبانی دلخراش واقع 💔 میں بی بی آسمہ بات کر رہی ہوں میں سب ک شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے میرے لیے آواز اٹھایا اور میں اس ظالم سے باحفاظت واپس آ گئی۔ رات کے دو بجے مجھے گھر سے اٹھایا گیا مجھے مارا میرے گھر والوں کو مارا انکو باندھا گیا مجھے بھی باندھ کر گاڑی میں لے گئے مجھے گاڈی کے ڈگھی میں پہنک کر مجھے لے گئے مجھ سے جبراً وڈیو بنوایا گیا میں نے وڈیو کیلیے انکار کیا اس نے مجھے دکھمی دیا گیا کہ اگر آپ وڈیو نہیں بنایا تو آپکے گھر والوں کو مار دونگا ۔ میں مجبور ہوئی میں پریشر میں آکر یہ وڈیو بنوایا گیا مجھے اللہ نے اس ظالم سے آزاد کیا مجھے ظہور جمالزئی نے دکھمی دیا کہ آپکے باپ بھائی کو مارینگے آپکو عدالت میں بھی یہی بولنا ہوگا کہ مجھے ظہور سے شادی کرنا ہے اگر اپنے ایسا نہیں بولا تو میں آپکے بھائی اور خاندان کو مار دونگا مجھے کچھ عورتوں کے ساتھ رکھا ان تین دن سے ایک گھونٹ پانی تک نہیں پیا پوری رات میں بھوکی پیاسی رہی ہوں میں اس جبر میں سوئی بھی نہیں😭😭😭😭💔

Naeema Zehri

16,187 görüntüleme • 1 yıl önce

🚨امریکی CIA نے القاعدہ تک کیسے رسائی حاصل کی؟🚨 جان کریاکو کو القاعدہ کے چار ارکان کے ایک کافی شاپ میں روزانہ ملنے کی اطلاع ملی۔ اس نے عربی حلیے میں روزانہ وہاں جانا شروع کر دیا۔ پھر ان میں سے ایک عربی سے اس کا کیسے رابطہ ہوا؟ یہ سنسنی خیز کہانی سنیے: میں پاکستان میں تھا۔ مجھے ایک اطلاع ملی تھی کہ القاعدہ کے درمیانی سطح کے چند جنگجو روزانہ صبح دس بجے ایک کافی شاپ میں ملاقات کرتے تھے۔ میری عربی اس وقت بالکل درست اور فصیح تھی۔ میں نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر ایک گھنی داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ انٹرویو کرنے والے نے پوچھا : کیا میں آپ کی کچھ عربی سن سکتا ہوں؟ جان کریاکو نے جواب دیا : ہاں۔ "آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔" بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم" میں نے ایک عربی اخبار خریدا اور کافی شاپ میں جا کر بیٹھ گیا، اور واقعی دس بجے وہ چاروں آ گئے۔ ان میں سے ایک نے میری طرف دیکھا، میں نے بھی اس کی طرف دیکھا، اور بس، ہماری نظریں ملیں۔ میں نے یہ ایک ہفتہ کیا۔ دوسرے ہفتے میں وہاں کافی پی رہا تھا، عربی اخبار کے ساتھ بیٹھا ہوا، اور وہ شخص جس نے پچھلے ہفتے میری طرف دیکھا تھا، اس نے سر ہلایا۔ تو میں نے بھی سر ہلایا، بس اتنا ہی —— کوئی اور بات چیت نہیں ہوئی۔ تیسرے ہفتے میں اب اس کے لیے باقاعدہ ایک شناسا انسان بن چکا تھا، وہ مجھے پہچانتا تھا۔ ایک دن اس نے مجھ سے کہا: "السلام علیکم" میں نے کہا: "وعلیکم السلام" — تم پر بھی سلامتی ہو۔ ایک دن وہ اکیلا آیا، تو میں نے کہا: "تفضل، براہ مہربانی بیٹھ جائیں۔ میرے ساتھ بیٹھیں، اس میں کوئی معنی نہیں کہ آپ اکیلے بیٹھیں اور میں اکیلے بیٹھوں۔" تو وہ بیٹھ گیا، ہم بات کرنے لگے، اور میں نے اس سے پوچھا کہ آپ پاکستان میں کب سے ہیں؟ اس نے کہا: میں پانچ سال سے یہاں ہوں۔ میں افغانستان میں تھا، میں نے امریکیوں کے خلاف جہاد کیا تھا۔ میں نے کہا: اوہ، وہ تو جہنم کی طرح رہا ہو گا۔ اس نے کہا: اوہ تورابورا کی بمباری تو وحشیانہ اور خوفناک تھی۔ میں نے کہا: اور آپ کا خاندان کیسا ہے؟ اس نے کہا: میری بیوی، بیٹا اور بیٹی قاہرہ میں ہیں۔ میں نے کبھی اپنے بیٹے سے ملاقات نہیں کی — وہ میری روانگی کے فوراً بعد پیدا ہوا تھا جب میں جہاد کے لیے گیا تھا۔ میں نے کہا: مجھے بہت افسوس ہے۔ اس نے کہا: ہاں، میں تنہا ہوں، اور میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ اور ہم نے یہ رابطہ جاری رکھا۔ آخر کار ایک دن میں نے اس سے کہا: چلو، میں آپ کو ڈنر پر لے جاتا ہوں۔ کافی شاپ سے باہر چلیں۔ حقیقت یہ تھی کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اس کا کوئی دوست آ کر ہمیں دیکھ لے۔ تو ہم ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کے لیے گئے، اور میں نے کہا: سنیں، ایک چیز ہے جس میں میں نے آپ سے سچ نہیں بولا۔ میں لبنانی نہیں ہوں۔ دراصل، میں امریکی ہوں۔ کیا آپ اس سے ٹھیک ہیں؟ اس نے کہا: مجھے لگتا ہے ہاں۔ میں نے کہا: دراصل، میں سی آئی اے کا افسر ہوں۔ اس نے کہا: ٹھیک ہے۔ (وہ چیختا ہوا بھاگا نہیں، نہ ہی بندوق نکالی — کچھ نہیں کیا) اس نے پوچھا: آپ مجھے کیوں ملنا چاہتے ہیں؟ آپ مجھ سے بات کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ میں نے کہا: دراصل، آپ کے پاس ایک چیز تک رسائی ہے جو میں چاہتا ہوں جو بہت مخصوص تھی۔ میں نے اسے بتا دیا کہ کیا چاہیے؟ اس نے کہا: اور آپ میرے لیے کیا کریں گے؟ میں نے کہا: آپ کے دل کی جو بھی خواہش ہو۔ اس نے کہا: میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ میں نے کہا: میں یہ کر سکتا ہوں۔ (اور معلومات؟ ہاں، میں نے مخصوص معلومات چاہی تھیں جو میں نہیں بتاؤں گا۔) ورنہ میں جیل چلا جاؤں گا۔ تو ہم نے اس کے لیے پاسپورٹ کا بندوبست کیا، میں نے اس کے لیے فرسٹ کلاس ٹکٹ خریدا، اور اسے ایئرپورٹ تک چھوڑنے گیا، کچھ نقد رقم دی تاکہ وہ دوبارہ زندگی کی شروعات کر سکے۔ اور روانگی سے پہلے میں نے پوچھا: میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں — آپ مجھے یہ معلومات دینے پر کیوں رضامند ہوئے؟ میں تو غالباً آپ کا دشمن ہوں۔ اس نے کہا: میں یہاں پانچ سال سے ہوں، اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے کبھی مجھ سے میرے خاندان کے بارے میں پوچھا۔ تو میں نے کہا: تم بہت خوش نصیب ہو، پھر میں اس سے کبھی نہیں ملا۔ یہی ہمارا کام ہے۔ John Kiriakou #CIA #JohnKiriakou #alQaeda #USA #Pakistan

اکرم راعی Akram Raee

135,433 görüntüleme • 5 ay önce