正在加载视频...
视频加载失败
چلیں آئے آج اس وڈیو میں نوازشریف کے سارے جرائم آپکو دکھاتا ہوں آپ سے ریکوئسٹ ھے 6 منٹ کی وڈیو مکمل دیکھیں👇
10 条评论

قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کی قیادت میں وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی محنت سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہے مجھے امید ہے پاکستان بہت جلد بحرانوں کی دلدل سے نکل کر خوشحالی کے راستے پر گامزن ہوگا انشاءاللہ @MaryamNSharif

@MaryamNSharif جی جی ان شاءاللہ رانا صاحب ۔۔۔ لیکن میاں نوازشریف کا کوئی نعم البدل نہیں ھے

پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں سب سے زیادہ پراجیکٹ صرف نواز شریف کے دور حکومت میں لگے ہیں

جی جناب ملک نے ترقی صرف اور صرف انہی کے دور میں کی ھے باقی سب تو تباہی پھیرنے آتے تھے

پاکستان کی تاریخ میں سب سے اچھے اور بڑے پروجیکٹ میاں محمد نواز شریف کی ہی حکومت میں لگے ہیں

چوہدری صاحب اس میں تو کوئی شک ھے ہی نہیں کہ شریف برادران نے ہی ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ھے

Nawaz Sharif is a very brave and a great leader

بلاشبہ نوازشریف بہت بہادر اور کام کرنے والے لیڈر ہیں

بہت ہی کمال ویڈیو

شکریہ میاں صاحب ❤️
