Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ماشاءاللہ اتنا خوبصورت گھر تو کبھی امریکہ میں بھی نہیں دیکھا ❤️❤️❤️
52,171 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

کیونکہ اتنے بڑے محل نما گھر بنانے کا خبط صرف برصغیر کے لوگوں میں ہی ہے

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

ساتھ والے شہر میں 33 ملین کا ایک گھر دیکھا تھا اس سے بھی زیادہ خوبصورت اور ڈیسنٹ بنا ہوا تھا

Aap Virginia aain Apko Dunya Kay Khoobsoorat tareen ghar dekhain gay

❤️❤️😊😊

بہت گولڈن کردیا ہے گھر سہولیات لیے ہونے چائیے لیکن اتنا تام جھام نہیں ادمی انکی صفائی کر کر ہی ادھا ہوجائے گا ۔۔۔سونے کا محل لگ رہا

جس کمائ سے بناۓ گیا ہے وہ حلال ہے یا حرام ؟ اس کے بعد دعائیہ کلمات کہے جاسکتے ہیں

آپ نے پھر نیویارک میں اٹالینز کے گھر نہیں دیکھے 😎😎😎😎

سنا ہے وہ بھی بہت شاندار ہیں۔ اٹالین زیادہ تر گینگسٹر ہوتے ہیں ؟🤔

رحمان گارڈن میں ہے یہ گھر 👌

عجیب مقبرہ ٹائپ گھر ہیں لاہور میں بہت دیکھے ہیں ایسے گھر
