Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مانسہرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

60,619 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

30 Kommentare

Profilbild von عاقد
عاقدvor 2 Jahren

❤️😍

Profilbild von Anthony ₿
Anthony ₿vor 2 Jahren

یہ بیغرت پٹواری پتہ نہیں کس خوشی میں ہیں سالے 👊🔥

Profilbild von Yasir Khattak
Yasir Khattakvor 2 Jahren

@MaryamNSharif

Profilbild von Sada-e-Haq79
Sada-e-Haq79vor 2 Jahren

مانسہرہ نواز شریف کا

Profilbild von Sabeeh Ch 🇵🇰
Sabeeh Ch 🇵🇰vor 2 Jahren

@MaryamNSharif میں جلسے میں ہوں انہوں سے مجھے ایک ہزار اور بریانی کھلائی ہے لیکن ووٹ خان کو دوں گا

Profilbild von sujjo17
sujjo17vor 2 Jahren

بُوٹ کو عزت دو ۔۔۔میاں سانپ ڈیل و ڈیل 🖐️🖐️🖐️

Profilbild von Shahid khan
Shahid khanvor 2 Jahren

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی وہی روایتی باتیں ہیں ان کی سیاسی صورتحال میں کوئی تبدیلی دیلی نظر نہیں آ رہی ہے۔ ان کو چاہیے عوام کو روزگار دینے کی بات کریں یا ملک کو تبدیل کرنے کی بات کر یں ۔ لیکن یہ لوگ وہی عوام کو لالچ دے رہے ہیں کہ ہم بینظیر انکم سپورٹ میں اضافے کریں گے ۔ ہم ریلیف دیں گے ۔ وٹ کو عزت دو ایسے بیانیے ہیں ان کے ۔ میں نے ایک ریپوٹ میں دیکھا ہے بنگلادیش اپنی عورتوں کو روزگار دے رہے ہیں 70 سے زیادہ عورتیں گاؤں کی جاب کرتی ہیں ۔ انڈیپنڈنٹ ہیں اور پاکستان میں 70 ہزار عورت کو انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ کے پیچھے لگایا ہوا ہے جس سے عوام کو بے وقوفی بنا رہے ہیں ۔ دوسری طرف دیکھو تو مسلم لیگ ن والے نوجوان کو جاب دینے کاروبار شروع کرانے کی بجائے 20 ہزار والے لیپ ٹاپ دے کر بہت بڑا احسان کیا ہوا ہے انہوں نے ۔ کہنا یہ چاہتا ہوں یہ لوگ نہیں بدلنے والے ان کو ووٹ دے کر ذائع نہیں کریں شاہد بھریڑی کی یہ بات یاد رکھنا یہ ملک و قوم کیلئے زہر ہیں ان کی حالت سے آپ اندازہ لگا لیں کے جتنا ہمارے ملک پر قرضہ ہے اتنا بنگلہ دیش کے اکاؤنٹ میں پڑے ہیں پیسے 💸 ۔ بنگلہ دیش ایشیاء کی دوسری بڑی اکانومی بن چکا ہے اور پاکستان کا پاسپورٹ 4 بدترین پاسپورٹ میں شامل ہو چکا ہے ۔ لیڈر بدلو قوم بدلو خان کا ساتھ دو اور ملک سنوارو پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ آباد تحریر: شاہد بھریڑی 🆔 @Shahid_bharari

Profilbild von SSG of Pti
SSG of Ptivor 2 Jahren

ٹیلکنالوجی کا استعمال ا گیا پٹواریوں کو

Profilbild von @ARIFPMLN1
@ARIFPMLN1vor 2 Jahren

بےشک زبر دست پاکستان مسلم لیگ ن کے دیوانو میاں صاحب کے جانثارو

Profilbild von Syed Jawad Gillani
Syed Jawad Gillanivor 2 Jahren

یہ وہی نواز شریف جس کی سیاست ختم ہو چکی تھی اور یہ وہی ن لیگ ہے جو عوام میں جائے گی تو لوگ جوتے ماریں گے؟ ہیں جی؟

Profilbild von Sohna Larka Pti
Sohna Larka Ptivor 2 Jahren

اس سے کہیں زیادہ لوگ تو عمران خان کا ایک عام کا ورکر نکال لیتا ہے

Profilbild von Malik Mustaneer
Malik Mustaneervor 2 Jahren

بلا شک و شبہ

Profilbild von M. Azam Bloch
M. Azam Blochvor 2 Jahren

@MaryamNSharif زخم کی پیپ کی طرح قابلِ کراہت ہیں کچھ لوگ

Profilbild von Muhammad Naeem Tahir
Muhammad Naeem Tahirvor 2 Jahren

@PmlnMedia ماشاءاللہ

Profilbild von Subhan Ajmal
Subhan Ajmalvor 2 Jahren

ہائے افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ بابری مسجد ۔۔۔۔۔۔ ایک وہ وقت تھا جب صنم خانے مسجدوں میں تبدیل کئے جارہے تھے اور ہم کم تھے اور آج جبکہ ہم بے شمار ہیں وہ دن ہے جب مسجد کو بت خانے بنایا جارہا ہے اور کچھ نہیں کر پا رہے ہیں یا رب رحم فرما ہمارے حال زار پر

Profilbild von M Asif Miraj 219
M Asif Miraj 219vor 2 Jahren

V Good 👍

Profilbild von @Kamran Khan IK
@Kamran Khan IKvor 2 Jahren

اس میں لوکل لوگ نہیں سب لوگوں کو لایا گیا ہے

Profilbild von Sardar Ajaz
Sardar Ajazvor 2 Jahren

@MaryamNSharif #مانسہرہ_نوازشریف_کا

Profilbild von Waseem Akram 🇵🇰
Waseem Akram 🇵🇰vor 2 Jahren

Kanjaha

Profilbild von Yousaf Murad
Yousaf Muradvor 2 Jahren

@KhurramBhatti01 عوام بہت سمجھدار ہوچکی ہے تمہارے فریب جھوٹ مکاری فرقہ وارانہ فسادات صوبائی تقسیم لسانی تقسیم کر کے ووٹ لینے کا دور ختم ہوگیا ہے اب عوام جوتے والوں کے دلالوں کو دفن کرینگے ۔۔

Profilbild von خادم العلماء
خادم العلماءvor 2 Jahren

@MaryamNSharif Beautiful view

Profilbild von Zaman Hussain
Zaman Hussainvor 2 Jahren

ن لیگ کا اصلی چہرہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔اور سپورٹ کرنے والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ ن لیگ کشمیر کو بیچنے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سودا کرچکی اور ساتھ پاکستان کے آئین کو مکمل طور ختم کرکے نئے امریکی آئین کی حامی بھر چکی ہے، جس کی وجہ سے سارے امریکی ہاتھ اسے سپورٹ کر رہے ہیں

Profilbild von Murad Ali🇵🇰
Murad Ali🇵🇰vor 2 Jahren

@MaryamNSharif ماشاءالله ❤❤❤❤❤❤

Profilbild von Nazeer Aslam
Nazeer Aslamvor 2 Jahren

Chooor

Profilbild von Asad ur rahman
Asad ur rahmanvor 2 Jahren

LOL

Profilbild von خادم العلماء
خادم العلماءvor 2 Jahren

@MaryamNSharif Masha Allah

Profilbild von اویس
اویسvor 2 Jahren

@MaryamNSharif

Profilbild von SõüL
SõüLvor 2 Jahren

@MaryamNSharif او چوتیے ۰۰۰ اتنی گھٹیا ایڈیٹنگ پورن لیگی ہو اور دو نمبری نہ کرے ناممکن

Profilbild von khalil hassan
khalil hassanvor 2 Jahren

@MaryamNSharif چل کتے کا بچہ،عوام جانتی یہ کیسے بہت بڑے جلسے دکھا رہے ہو جو اصل میں ہیں نہیں

Profilbild von ŠHÖÜKÄŤ ČHÄŤŤHÄ
ŠHÖÜKÄŤ ČHÄŤŤHÄvor 2 Jahren

مانسہرہ والے نے جو بم گیراج میں گرایا تھا کیا اس سے بڑا کام ہے مانسہرہ والوں کا۔

Ähnliche Videos