Loading video...
Video Failed to Load
ماوں کو عزت کیسے دی جاتی ہے کوئی "کلثوم نواز" کی بیٹی سے سیکھے-
68,389 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ماوں کی عزت کیسے کرتے ہیں کوئی "شوکت خانم " کے بیٹے سے سیکھے

اور کلثوم کے بیٹوں سے کیا سیکھیں جو ماں کو دفنانے تک نہیں آئے تھے؟؟

ریاست ہوگی ماں کے جیسی!! ہر شہری سے پیار کرے گی !!

اور جو قوم کی بیٹیوں کو دس دس ماہ سے بے گناہ جیلوں میں رکھا ہوا ہے وہ، یہ تو 600 روپے سوٹ والی مائی کا پبلک سٹی کرنے کا ایک ڈرامہ ہے۔ اور شکر ہے ساتھ ڈڈو چارجر رو نہیں پڑا 😀

اسی نواز کی بیٹی ہے نا یہ جس نے اپنی مری ماں کی باڈی کو جہاز پر بیجا اور خود جنازہ پڑھنے بھی نہی آیا ۔❌

شوہر کو عزت تو دلا لو اپ بھی پالش اور مالش اخیر کرتی ہو

کہاں سے گھسیٹ کے لا رہے ہیں بیچاری کو ٹک ٹاک کے لیے

چاٹ چاٹ کرعہدہ کیسےلیناہے یہ کوئی ریمنڈڈیوس کےوکیل کی بیٹی سےسیکھیں

وہ تو ٹھیک ہے وہ صنم کہہ رہی ہے کہ وزیرادنی کے پہننے کا بعد مہنگے سوٹ بھی چھ سو کے ہوجاتے ہیں اب کیا ہوگا؟🙊😂

👇
Related Videos
Sensitive content
یہ غلیظ ، گھٹیا ذہن سازی کی ہے عمران خان نے، اس نسل کو عورت کی عزت، تکریم ہی بھلادی ہے، ان حرامیوں کو چھتر مار کر سمجھایا جائے کہ عورت کی عزت کیسے کی جاتی ہے
Pervaiz Sandhila
119,178 views • 2 years ago
