Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بزرگوں کو عزت دینا کوئی وزیراعلی مریم نواز سے سیکھے۔۔
37,625 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

وہ میری عزت نہیں کرتی، تو دوسروں کی عزت کیسے کرے گی؟

جو اپنے بزرگ شوہر کو عزت نہیں دیتی وہ دوسروں بزرگوں کی کیا عزت کرے گی شکر ہے سٹول مل گیا ورنہ زمین پر بیٹھا دیتی

والد کے ساتھی بھی تو والد جیسے ہی ہوتے ہیں ❤️

😛💯

یہ عزت دینا ہی شاید راستے آسان کر رہا ہے

Mashallah Sahi Danda dia hi Foji sb NY Niazi Imran Khan ko

age to donu ki same same hai 😀

اپنے شوہر جس کے ساتھ بھاگ کر شادی کی تھی اسکو تو کبھی مریم نے عزت نہیں دی وہ بیچارہ لوگوں کو بتاتا رہتا ہے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے بارے میں باقی نانی ڈرامے اچھے کر لیتی ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی

کوئی مانےیانہ مانےمگرہمارا ملک دنیاکاسب سےبڑا غیراسلامی، غیرانسانی، غیراخلاقی، غیرآئینی، غیر قانونی ملک بن چکاہے!! بلکہ ملک ھےھی نہیں کیونکہ قانون، آئین، انسانیت اور اخلاقیات یہ ساری چیزیں انسانوں والےمعاشروں میں ہوتی ہیں مگر ہم جنگل میں رہتے ہیں اورجنگل کاکوئی قانون نہیں ہوتا۔👇

پھر #گولی_کیوں_چلائی
