Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مائی لارڈ۔ یہ ہے عوام کا ازخود نوٹس! #عدل_بحال_کرانا_ہے
212,960 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اگر یہ عوام کا نوٹس ہے تو پھر کپتان روزانہ سو موٹو لے رہا ہوتا 😂 عدالت کا یہ کہنا ٹھیک کہ آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی 😂😂😂👇👇👇

L O L اتنی عوام ہے تو الیکشن میں آجاتے نا۔ لیکن اتنی سی عوام سے جتنا تو کیا ضمانتیں بھی نہیں رہنی تمہارے ٹکٹ ہولڈرز کی۔ 🤪🤪🤪🤪

اس بے شعور ہجوم میں تو صرف مولانا کے زر خرید غلام ہے پٹواری تو کہیں کہیں نظر آ رہا ہے لہزا یہ ویڈیو JUIF کے پیج سے اپلوڈ کروائیں

اوکے۔ انکو بولو فیصلہ کر لو۔ اور کل نواز شریف صاحب کو واپس بلا لو۔ بند کرو یہ ڈرامے

You mean madrassas ka notice ?! 😂

@MaryamNSharif My lord 200 terrorist bahir aa gay hen jo biryani or roti py lar rahy hen

@MaryamNSharif یہ لو ٹھاٹھیں مارتے سمندر کا ڈرون فوٹیج 🤣

Meanwhile Bandial ran away in 10 minutes. Choohay Imran ka supporter khud bhi chooha nikla!

13 پارٹیوں کا اچار۔۔۔اس سے زیادہ لوگ ہر وقت زمان پارک ہوتے ہیں

Yeh hota ha awami response
