Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مائیکل کوگلمین: ماہر بین الاقوامی امور امریکا کا سینئر ترین وفد پاکستان گیا اور مذاکرات کیے۔ مطلب صدر ٹرمپ سنجیدگی سے معاہدہ چاہتے ہیں۔ اہم ترین کردار امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ہیں ایران جنگ کے خلاف تھے اور آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں اہم امیدوار ہو سکتے...

13,444 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

صدر ٹرمپ کی وارننگ ختم ہونے میں 24 گھنٹے باقی،،، ٹرمپ آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں فوجی سربراہان بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔۔ پاکستان جنگ بندی کے لیے اہم ترین کوشش کر رہا ہے تاکہ الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جا سکے۔۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے پندرہ نکاتی اسلام اکارڈ تیار کیا ہے اور اس جنگ بندی پلان کو ایران اور امریکا کو بھجوایا ہے۔۔فیلڈ مارشل گزشتہ رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے میں رہے اور جنگ بندی پر بات چیت جاری رہی۔۔ایران نے پاکستان کو جواب دیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کو کسی صورت تیار نہیں ہے۔ ایران نے امریکی جہاز اور ہیلی کاپٹرز گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ کہا جا رہا ہے امریکا نے ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کا آپریشن کیا ہے جس کے دوران امریکی جہاز تباہ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ جو زبان ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اسے کیا سمجھا جائے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

17,817 görüntüleme • 4 ay önce

امریکا اسرائیل ایران جنگ اس مرحلے پر آ چکی جہاں پانسا ایران کے حق میں پلٹ چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران جنگ بند کرنے کا اشارہ دے دیا،، انٹرنیشنل مارکیٹس میں جان پڑ گئی،، 119 ڈالر فی بیرل کا تیل واپس 90 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ کا سارا مدعا اپنے چار مشیروں کے سر ڈال دیا اور کہا کہ ان کے کہنے پر جنگ شروع کی گئی۔۔ امریکی صدر نے روس کے صدر سے فون پر بات کی اور یوکرین جنگ اور ایران جنگ پر بات ہوئی۔۔ امریکی صدر چاہتے ہیں ایران جنگ سے فیس سیونگ کے لیے وہ روس کے صدر کو بیچ میں لائیں۔۔ اگر امریکا ہار چکا ہے تو روس اور چین کہاں کھڑے ہیں۔۔ ایران کی سب سے بڑی کامیابی آبنائے ہرموز پر ایران کا کنٹرول ہے جہاں سے امریکا تمام گارنٹیوں کے باوجود جہاز نہیں گزار سکا۔۔ ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مزاکرات سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اب مزاکرات ایران کی شرائط پر ہوں گے۔۔ وزیراعظم پاکستان نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو پیغام بھیجا ہے، علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے اور انہیں سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

55,333 görüntüleme • 5 ay önce