Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ماں کا پیار ❤️
27,569 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
21 Yorum

میرے جیسی ماں ہوتی تو چپیڑیں لگا کے سائیڈ پہ بٹھا دیتی🤣🤣

آپ اتنی ظالم ہو 🤔

ماں جیسا پیار کوئی نہی کر سکتا ماں تو ماں ہے اللہ تعالی سب کی مائیں سلامت رکھے جن کی اس دنیا میں نہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں امیں

کائنات میں ایک ایسی ذات بھی موجود ہے جو انسان کے ساتھ ستر ماؤوں سے زیادہ محبت کرتا ہے، جسٹ امیجن 🥲♥️

باپ بھی کر سکتا اگر موڈ اچھا ہو تو 😂

یہ پیار نہیں بچے کو ماں کے سر پر چڑھ کر ناچنے کی تربیت ھو رھی ھے۔ بچے چاھے جس بھی عمر کے ھوں ان کے ہر چھوٹے سے چھوٹے عمل کو ترتیب دیں کیونکہ اس عمر میں بچہ الفاظ سے نہیں بلکہ اعمال سے سیکھتا، جو دیکھتا ھے وہ کرتا ھے، جس عمل پر والدین کو خوش ھوتے دیکھتا ھے اسے سہی سمجھنے لگتا ھے

اللہ ان سب کو سمجھ، ہمت اور طاقت و حوصلہ دے کہ اپنے ماں باپ کی بہت خدمت کرسکیں جن کے ماں باپ زندہ ہیں ہے اور جنکے اس دنیا میں نہی رہے انکو حوصلہ اور ہمت دے کہ انکی بخشش کیلئے خوب عبادت کرکے اللہ سے دعا مانگ سکے (ماں کے پیروں تلے جنت ہے اور باپ اس جنت کی کنجی ہے) آمین ثمہ آمین

ھاھاھاھاھاھاھا 😂😂 ہاے ہاے ماں ہنڑ کیتھوں لیاواں

❤️😍

باپ کا پیار بھی کم نہیں ہوتا۔ میرا بیٹا چار سال کا تھا تو اس نے موبائل فون میرے منہ پر دے مارا۔ چھ برس کا ہوا تو bed کے head board پر چڑھ کر گھٹنوں کے بل میرے اوپر کود گیا۔ پسلی میں ہئیر لائن فریکچر ہو گیا۔ آج تک کبھی کبھی درد ہوتا۔ لیکن نہ وہ میرے بغیر رہ سکتا نہ میں اسکے بغیر۔

😘🤭😂

My kids also did the same buyears we cannot capture them

ماں تو ماں ہوتی

🤓🤓

بڑے ہوکر دماغ پہ ہی مارتے ہیں بس الزام بہو پہ آتا ہے

Lovely

😍❤️💚

ماشاءاللہ

Cute baby

💖💖💖💝💝

- Come Around
Benzer Videolar
Sensitive content
پیار ہوگیا ہے تم سے تمیں بتائے یا تمہاری ماں کو 🤭
ℰ𝓂𝒶𝒶𝓃
90,504 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
قومی ہیرو ارشد ندیم کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ انتہائی پیار بھری ملاقات❤️
Ameer Hamza Khwajak
13,744 görüntüleme • 1 yıl önce
