正在加载视频...

视频加载失败

اَپنوں کا اِحساس اور جَذبات تو جانور بھی رکھتے ہیں..... ماں کی محبت ❤️

92,892 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

بادِ صباء 的头像
بادِ صباء3 年前

انمول محبت بہہہہہہہہہت خوبصورت وڈیو 👌👌👌 بس تھوڑی سی ویڈیو اور ہوتی کہ یہی آدمی اسے پیار کرتا ، دلاسا دیتا ☺️

💫 的头像
💫3 年前

انسان نہیں رکھتے 💔

Muhammad Qurban Ali 的头像
Muhammad Qurban Ali3 年前

اس ویڈیو کے میسج سے انکار نہیں مگر اپنی ریٹنگ کیلیئے ایسی ویڈیوز بنانے / پوسٹ کرنے پر اختلاف ہے جس میں کسی جذبے / رشتے کو امتحان میں ڈالا جائے۔

آئینہ🇵🇰 的头像
آئینہ🇵🇰3 年前

@Armankhan_8 احساس ہے تو محبت ہے اور محبت ہے تو انسانیت ہے۔ Cute and heart touching video

Umar Sandhu 的头像
Umar Sandhu3 年前

❤️

Ammar Yasir Shah 的头像
Ammar Yasir Shah3 年前

💔💔💔

بستوی خان 的头像
بستوی خان3 年前

بہت ہی عمدہ ویڈیو

ثمرقند 的头像
ثمرقند3 年前

❤️❤️😊😘😚

Zeeshan Gujjar (Pakistaniyat) 的头像
Zeeshan Gujjar (Pakistaniyat)3 年前

احساس ہی تو سب کچھ ہوتا ہے

Nosheen Baloch🇵🇰 🇵🇸 ⚔🎯 的头像
Nosheen Baloch🇵🇰 🇵🇸 ⚔🎯3 年前

💔🥺😔

相关视频

میں اُسکی دوسری محبت تھاــ اور وہ اپنی پہلی محبت کی نشانیاں مجھ میں ڈھونڈ رہی تھی_ اُسے مجھ میں نا پا کر کبھی مایوس ہوجاتی تو کبھی میری ذات کی دھجیاں بکھیر جاتی_ دوسری محبت تو ہوتی ہی بکھرنے کیلئے ہے_ دوسری محبت پہلی سے لاکھ بہتر ہی کیوں نا ہو, کسی کو دکھائی نہیں دے گی_ جو لوگ پہلی کے بعد دوسری محبت کرتے ہیں نا وہ محض ڈھونگ رچاتے ہیں دکھاوا کرتے ہیں انتقام لیتے ہیں, پھانسی کا پھندا ڈال لٹکائے رکھتے ہیں, _ خدا گواہ ہے دوسری محبتیں ہمیشہ استعمال ہی ہوئیں ہیں_ کبھی پہلی محبت کے سامنے دکھاوے کے طور پر پیش ہونے کیلئے_ تو کبھی کسی کی پہلی محبت کی بےوفائی پر کفارہ ادا کرنے کیلئے_ میں تو کہتا ہوں دوسری محبت بننے والوں کے ماتھے پر لکھوا دو_ کہ "ہم تو زندہ ہی مرگئے لوگو"_ اور کوئی کیا جانے کسی کی دوسری محبت بن کر جینا کس قدر تکلیف دہ ہوتا ہے_ کاش......کاش میں اُس کی دوسری محبت بھی نا ہوتاــ وہ جو دوسری محبت تھی ناں وہ تو زندہ ہی مرگئی لوگو_... منقول فرام چہرہ کتاب

Rashid chughtai

14,672 次观看 • 4 个月前