正在加载视频...

视频加载失败

ماہرنگ بلوچ دراصل بی ایل اے کے دہشتگردوں کی ایک پراکسی ہے، اور ریاست دہشتگردوں کی پراکسیز کے ساتھ بھی وہی سلوک کرے گی جو دہشتگردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ہم دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کر رہے ہیں، اور اب میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ...

70,096 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

M ARIF Masoor 的头像
M ARIF Masoor1 年前

بلکل قوم یہی چاہتی ھے ان دہشتگردوں کو جلد سے جلد جہنم واصل کیا جائے پاک فوج زندہ باد 👏♥️🤲

From The Field 的头像
From The Field1 年前

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

Hashim 的头像
Hashim1 年前

پرامن احتجاج کرنے والے ، جو اپنی سرزمین کے وارث ہیں ، مالک ہیں ، ان کا میڈیا ٹرائل کرنیوالوں پہ لعنت ۔۔۔۔۔ خود کو غیر سیاسی کہہ کے سیاست کرنیوالے حرامزادوں پہ لعنت ۔۔۔۔۔۔

فہد ماجد۔۔۔ 的头像
فہد ماجد۔۔۔1 年前

ماما قدیر بھی مرنے کے اسٹیج پر ہے مہرنگ کو بھی ضمانت نہیں ہونی چاہیے

طارق 的头像
طارق1 年前

قوم کی آواز بھی یہی ہے کہ دہشتگرد جس شکل میں بھی موجود ہیں رگڑ دئے جائیں ۔

محمد عابد محمود چوہدری ™️ 的头像
محمد عابد محمود چوہدری ™️1 年前

@raakraa786 اس میں کوئی شک نہیں 🙅 دھشت گرد جس شکل میں ہو مار دو پاک فوج ⚔️ زندہ باد 💗

M ARIF Masoor 的头像
M ARIF Masoor1 年前

بہترین 👍🇵🇰👏

Mhekan Baloch 的头像
Mhekan Baloch1 年前

بلوچ اتنی نفرت کرتی ان ناپاک فوج اور پاکستان پر

Asad khan 的头像
Asad khan1 年前

بہت خوب

Awais© ✈️✨ 的头像
Awais© ✈️✨1 年前

Weldon kill all these fitna al hindhustan terrorist 🐷

Fawad Kafeel 的头像
Fawad Kafeel1 年前

Don't forget about the Mazari girls

相关视频

بغیر ثبوت کے کوئی بات نہیں کروں گا۔ گزشتہ دو سال میں آپ کو معلوم ہے کہ بی ایل اے میں جتنی ریکروٹمنٹ ہوئی ہے، جن لوگوں نے ہمارے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا، وہ سب کہاں سے ریکروٹ ہو کر گئے؟ وہ سب BYC کے پلیٹ فارم سے ریکروٹ ہو کر گئے۔ پہلے یہ تاثر دیا جاتا تھا کہ ہمارا بندہ مسنگ پرسن ہے، پھر بعد میں بی ایل اے کلیم کرتی تھی کہ وہ ہمارے ساتھ تھا۔ میں اس کی مثال بھی دوں گا۔ عامر کے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا کہ اسے اداروں نے غائب کر دیا ہے اور وہ مسنگ پرسن ہے، لیکن بعد میں وہ ایک کارروائی میں مارا گیا تو بی ایل اے نے اسے خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ ہمارے پاس تھا۔ اسی طرح سفیان کرد کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ ابھی ایک مہینہ پہلے کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ ہوا۔ بلال شاہوانی نامی دہشت گرد، جس نے یہ حملہ کیا، اس کا نام بھی مسنگ پرسنز کی فہرست میں تھا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ بی ایل اے کے کیمپوں میں موجود تھا۔ یہ جتنے مسنگ پرسنز ہیں، یہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے کیمپوں میں ہیں۔ یہ ایک بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ ماہ رنگ لنگو اج اسی لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #BLA SM Tv Global

Shahzada Usman Tahir

33,890 次观看 • 1 个月前

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 次观看 • 2 个月前

ماہ رنگ باز لانگو اور بی ایل اے کی حقیقت کا پردہ فاش: •غفار لانگو کی قبر پر بی ایل اے کا جھنڈا لہرا کر: ماہ رنگ باز لانگو نے خود ہی اپنے گھر کے اندر چھپے بی ایل اے سے تعلقات کو بے نقاب کر دیا۔ دہشت گردی کے پرچار میں گھر سے ہی آغاز! •بی ایل اے کی مذمت کرتے ہوئے ماہ رنگ کی بولتی بند: جب میں نے ماہ رنگ باز سے بی ایل اے کی دہشت گردی کی بات کی تو وہ ہکلاتی رہ گئی۔ سچ بولنے کی ہمت نہ ہو سکی، کیونکہ سچ میں اس کے اپنے چھپے تھے۔ پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئی۔ •مسنگ پرسنز کا جھوٹا ڈرامہ: ماہ رنگ اور حامد میر نے گمشدہ افراد کی جعلی فہرستیں لے کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی،مگر حقیقت میں وہی افراد جھاڑیوں میں مارے گئے، جیسے جعفر ایکسپریس کے سانحے میں دہشت گرد کتے کی موت مرے۔ •روز بروز مختصر ہوتی فہرست: مسنگ پرسنز کی فہرست اب گھٹتی جا رہی ہے کیونکہ وہ نام نہاد “گمشدہ” دراصل دہشت گرد تھے، اور پاک فوج کے ہاتھوں جہنم واصل ہو رہے ہیں۔ بی ایل اے کی ترجمان یہ وہی “امن کی فاختہ” ہے، جو دراصل دہشت گردوں کی زبان بولتی ہے۔ •دہشت گردی کے لاشوں کے سوداگر: یہ لوگ دنیا کے سامنے انسانی حقوق کا شور مچاتے ہیں، مگر ان کے ہاتھ عام شہریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ ان کا مقدمہ پہلے ہی دنیا نے مسترد کر دیا۔ •پاک فوج کی ’کتا مار‘ مہم: ہماری بہادر افواج نے ان جہنم کے کتوں کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی ہے۔ان کے چھپے چہرے، ان کی زبان، ان کے ہتھکنڈے، سب دنیا نے دیکھ لیے۔ کتا مار مہم جاری و ساری رہے گی۔

Anis Farooqui

25,243 次观看 • 1 年前