Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مجتبیٰ خامنائی کا جب انتخاب ہو رہا تھا تو دو نام ایسے پیش کیے گئے جو مغرب کو قبول تھے وہ مزاکرات کے نام پر جنگ فوری ختم کر سکتے تھے، مگر ایرانی مجلس نے انکار کر دیا، یہ سبق ہے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے لیے جو...

94,835 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کہاں ہیں وہ لوگ جو دعویٰ کرتے تھے کہ گوادر ایئرپورٹ بلوچ قوم کے لیے نقصان دہ ہوگا؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو وسائل پر قبضے اور استحصال کے نام پر اس ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے؟ اس وقت گوادر ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ بلوچ ہی موجود ہیں، اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی بلوچستان، خاص طور پر مکران ڈویژن کے عوام کو ہو رہا ہے۔ وہ سفر، جو پہلے کئی دنوں میں طے ہوتا تھا، آج چند گھنٹوں میں ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ ترقی کا وہ دروازہ ہے جس نے علاقے کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ آج وہی لوگ، جو اس ایئرپورٹ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، نہ صرف یہاں موجود ہیں بلکہ جب عمان اور کراچی کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی تھیں، تو یہی لوگ سب سے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ گوادر ائیرپورٹ کی کامیابی ان تمام جھوٹے دعووں اور الزامات کا جواب ہے جو گوادر ایئرپورٹ کے خلاف کیے گئے تھے۔ گوادر ایئرپورٹ آج نہ صرف ترقی کی علامت بن چکا ہے بلکہ اس نے واضح کر دیا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ خود بلوچ عوام کو ہو رہا ہے۔ #Balochistan #Gwadar #GwadarAirport

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

33,701 Aufrufe • vor 1 Jahr

عظمی خان کی آج کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کے تمام بیانیوں پر خودکش حملہ تھی پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑوں نے بیانیہ بنایا عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے اس نے ہسپتال جانے سے انکار کر دیا، لونڈے لپاڑے عمران خان کے ہسپتال جانے سے انکار کا بیانیہ اس لیے بنارہے ہیں تاکہ ان کا ڈٹ کر کھڑا کپتان کا جو بیانیہ وڑ چکا ہے کم از کم اس کی تھوڑی سی بحالی کر سکیں مگر کیا کیجیے اس عظمی خان کا جس نے پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ عمران خان شفاء ہسپتال جانے پر بہت خوش تھے بار بار مجھ سے پوچھ رہے تھے ہم پمز سے شفاء ہسپتال کب جائیں گے یوتھی ولاگرز اور طفیلیے روز بتاتے تھے عمران خان کا بی پی ہائی، آنکھ ضائع ہو گئ عظمی خان نے پریس کانفرنس کرکے بتایا عمران خان کا بی پی میں نے چیک کیا وہ بےحد نارمل تھا اور وہ مکمل فٹ تھے اب پی ٹی آئی بیانیے کے ٹکڑے سمیٹنے اور عظمی خان کی پریس کانفرنس کے آفٹر شاکس ختم کرنے کے لیے سہیل آفریدی کو آگے کر رہے ہیں جو بتا رہے ہیں عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں لیکن عوام بھی فوراً ہی سوال کرتی ہے تمھیں کیسے پتا عمران خان کے ساتھ تو عظمی خان تھی جو کہہ رہی ہے وہ مکمل صحت مند اور فٹ ہے

حِجاب رندھاوا H.R

17,778 Aufrufe • vor 7 Tagen