正在加载视频...
视频加载失败
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
59,155 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

فیض صاحب کا کلام ہو اور اتنے برے طریقے سے پڑھا جائے ۔۔۔اس کلام کی توہین ہے 😡

Okay ni mangti

اتنا echo اس پر پڑھنے کے اسقدر ڈیجیٹل انداز نے اچھی بھلی شاعری بھی سیاسی بیان بنا دیا ہے۔۔!

نور جہاں اور فیض صاحب جتنا اس وقت تڑپ رہے ہوں گے مجھے لگتا اتنا مرتے وقت بھی نہیں تڑپے ہوں گے

لگتا ہے آجکل فری ہے 😅

سکول کی۔تقریر کا۔ریہرسل کر رہی ہے 😅

Is she in 4th standard?

فیض صاحب کی روح یہ سُن کر تڑپ اُٹھی ہو گی ۔ 🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️

اردو تلفظ کی ماں بہن ایک کرنی ہے پاکستان کے بعد

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جگھڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا میں فقط چاہا تھا یوں ہو ج
相关视频
نورین نیازی صاحبہ نے این سی سی آئی سے تین سوالات کے جواب مانگ لیے ۔۔۔۔
Siddique Jan
38,791 次观看 • 20 天前
