Loading video...
Video Failed to Load
مجھے اس ویڈیو کا کیپشن سمجھ نہیں آ رھا۔ 😢 آپ کے ذہن میں کچھ آتا ھے تو لکھیں۔
79,567 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

بزرگ نے کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ اٹھا کر "کیپشن "بتا دیا یاﷲ تیر شکر " ہے

I wish those who record those videos could also get the detail about the location and their own phone number so someone could reach out to the cameraman and help the family.

ہم۔ناشکروں کے منہ پر تمانچہ

تکلیف ہی ہے جو بیان نہین ہو سکتی

ایک جرنیل کے خاندان کو پالنے کے لیے لاکھوں خاندان ہر دن بھوکے سوتے ھیں پاکستان میں ۔۔ فر بھی ۷۶ سال سے عوام ایک ھی چورن بیچا جا رھا تھا فوج کی بہت قربانیاں ھیں 😢😢

اللّٰہ کی ذات رحم فرمائے

غریب کو اِس حال میں زرداری اور شریف خاندان نے پہنچایا ہے ۔ اللّٰہ ضرور ان کو پوچھے گا

@khairr_hai_naaa دوبئی میں جائیدادیں ایسے ہی بنتی ہیں۔ غریبوں کا گلا اور پیٹ کاٹ کر

سر جی غربت کا مذاق تو لکھ سکتے ہیں مگر امیر لوگوں کی عیاشیوں کا ذکر نہیں کرسکتے
Related Videos
Sensitive content
اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو آپ نے کچھ نہیں دیکھا - ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور کومنٹ میں سبحان اللہ ضرور لکھیں - 🕋♥️
N A E E M
76,584 views • 1 year ago
Sensitive content
اگر تو آپ نے محسوس کرنا ہے تو اس ویڈیو کو دیکھیں کیپشن سے وہ مزا آئیگا نہیں آپ کو
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
68,369 views • 3 months ago
