Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اب یہاں کس کی غلطی ھے؟؟👇
50,877 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

سینئر کی غلطی ہے جونیئر کرنے پوچھا بھی تھا لیکن اسے کہا ابھی بتاتی ہوں اور پھر خود شروع ہوگئی۔

مجھے تو پلانٹڈ لگ رہا ہے

آپکو یہ پلانٹڈ کیوں لگا ویرے ؟؟؟

میں نے ایک پوسٹ کی تھی کچھ عرصہ پہلے اسی ٹائپ کی ایک لڑکا اور لڑکی کی وڈیو تھی اس کے بارے میں بعد میں پتہ چلا کہ پلانٹڈ ہے اور دوسرا غور کریں کہ ڈائریکٹر نے ہدایت دینی ہوتی ہے کہ پہلے کون بولے گا دونوں نے ایک ساتھ سلام کیا

دونوں کو ایک اچھے گھمسان کے مقابلے کی ضرورت ہے 😂😂

ھاھاھاھا یعنی آپکا کہنا ھے کہ انہیں باکسنگ رنگ میں اتار دینا چاہیے اور اعلان کر دینا چاہیے کہ اب یہاں پر ہی فیصلہ کر کے باہر آئیں کہ کون سچی ھے اور کون جھوٹی۔۔ ویسے سچ پوچھے تو مجھے جونئیر والی ٹھیک لگ رہی کیونکہ اس نے پہلے پوچھا تھا لیکن بیچاری کو جواب تک نہیں دیا گیا۔۔

آپ یہ بتائیں اس کے بعد پروگرام جاری رہا یا پروگرام ۔۔ ۔۔۔۔ گیا

Yah jo senior hai Is ka fault hai.Sab sai zaiada director ka fault .Basically us ka kam hai guide karna

@TN32464906 جونئیر کی جو غیر ضروری بحث کر رہی ھے

پاکستانی قوم کا ایشو۔۔۔ Respect نہ دینا ہے

میک اپ آرٹسٹ کی دونوں کو لگرہا ہے میرے میک اپ کا وزن زیادہ ہے تو میری بات کا بھی زیادہ ہوگا

humari ghalti hai. k humne in ki fuzool bakwas ki video dekhi.

senior issue

وڈیو بنا نے والے کی

بلیک والی کی غلطی ہے پھر دوسری کآئ کہ attitude نہیں بولنا چاہیے تھا اسے

Blue is right

Menu lagda ay meri 🙄🤣

ch sb tusi hud hi andza la lo kon galat hy tusi kafi siyany ho 😕

Black coat wali is wrong

مکھے تو سارے علطی کیمری کی ہی لگ رہی ہے

لڑکیوں یہی کچھ ہوتا ہے🤣🤣

کیا بکواس عورتیں بھرتی کی ہیں دونوں کو جوتے مار کر فورا فارغ کیا جاۓ

یہ الجھن بالکل فطری ہے، کیونکہ اس وقت عالمی سیاست ایک ایسی بساط بن چکی ہے جہاں ہر کھلاڑی اپنے آپ کو "حق بجانب" سمجھ رہا ہے۔ جب حالات اتنے پیچیدہ ہوں تو کسی ایک پر انگلی اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے، کیونکہ یہاں مفادات کا ٹکراؤ ہے، کسی کی ذاتی غلطی نہیں۔

@seharnav129 black kot nay attitude dikhaya

ایکٹنگ ہو رہی ہے

جونیئر کا قصور ہے، نئے سیکھنے والوں کے یہ لچھن نہیں ہوتے۔

Pakistan main Anna parasti her jaga hai yahi anna hai k Pakistan ky halat aur kharab ho gai hai

Video Bnate hue km az km acting bhtr kr leten....

پلانٹڈڈ ہے

Fake

@Hussnain_Tweets مخلوق کو سمجھنا بہت مشکل کام ہے اور یہ دونوں ایکٹنگ کر رہی ہیں

معذرت دونوں اس قابل نہیں کہ انھیں یہ جاب دی جاۓ

ایکٹنگ اور سب کو ماموں بنا دیا

اس لڑائی میں ہم لڑائی کے ساتھ ہیں۔
