Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مجھے بیلٹوں سے مارا کہ بولو تم نے بیوی کو دھکا دے کر گٹر میں گرایا - داتا دربارکے گٹر میں گرنے والی خاتون کا شوہر پولیس کے خلاف ڈٹ گیا #DataDarbar #LahoreTragedy #DataDarbarIncident #OpenManhole #SewerAccident #SewerTragedy #OpenGutter #Shorkot

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کراچی، ڈیفنس فیز سکس میں ریسٹورینٹ کی چھت پر خواتین کا جھگڑا واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا گزری پولیس نے خواتین سے جھگڑے کی درخواست جمع کرلی تین خواتین نے ٹیبل پر کھانا کھاتی خاتون پر مل کر دھاوا بول دیا عائشہ لڑکی نامی اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی تھی، فوٹیج کونے کی ٹیبل سے تین خواتین چلتی ہوئی ٹیبل پر پہنچی، فوٹیج لال کپڑوں میں موجود لڑکی نے اچانک سے تھپڑ ماردیا، فوٹیج کالے کپڑوں میں موجود لڑکی نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھاکردے ماری، فوٹیج تشدد کرنے والی خواتین کے ساتھ موجود خواتین بھی تیزی سے آگئی، فوٹیج جھگڑے کے بعد ون فائیو مددگار پولیس کو طلب کیا گیا، فوٹیج تشدد کرنے والی فیملی کا میری ایک دوست سے 1 سال پہلے جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون انہوں نے مجھے مارا اور کہا اسے میسج دینا کہ ہم تمہارا یہ حال کریں گے، خاتون گذری پولیس نے صرف درخواست لے کر مجھے روانہ کردیا آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی مدد کریں، خاتون میں اپنی بچیوں کے ہمراہ اکیلی رہتی ہوں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون

Shahid Hussain

161,700 Aufrufe • vor 5 Monaten