Loading video...
Video Failed to Load
پولیس نےمجھ پر تشدد کیا اور کہا کہ مانو کہ تم نے اپنی بیوی کاقتل کیا ہے۔ بھاٹی چوک واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا موقف مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوانےکا بھی الزام۔پنجاب پولیس کے منفی کردارپرسوالات اٹھ گئے۔تفصیلات دیکھیے
52,894 views • 8 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

Shame

آپ اتنے گھنٹے بعد اپنی سٹوری لے کر آئے سوشل میڈیا پر شور نا ہوتا تو ماں بیٹی کی لاشیں بھی نا ملتی

موقف۔۔۔ الزام۔۔۔ کراچی میں تو لکھ دیتے کہ تشدد و بدمعاشی، وڈیرا شاہی، جاگیرداری نظام! اس کے برعکس لاہور میں شہری پر تشدد کی خبر کو اس کا موقف بتا رہے۔ سادہ کاغذ پر دستخط کو الزام کہہ رہے😀 نواز 19 و عمران کے 17 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے و قرضوں سے معاشی تباہی کو رپورٹ کرینگے؟

صرف پو لیس ۔

پنجاب پولیس عام آدمی کے لئے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہے سپاہی سے لیکر ڈی ایس پی تک رشوت حرام خوری میں لتھڑے ہوئے، بد زبانی،بد تہذیبی ، بدتمیزی گالم گلوچ ان کا طرہ امتیاز ، 100 میں سے 99 بے ایمان

اسی کو لہوری گورننس کہتے ہیں۔۔!!

شاہ زیب خانزادہ شیر کا بیٹا ہے ماشاء اللہ صحافت کا بادشاہِ

پولیس کا نام سن کر ایک عام شہری کے دل میں تحفظ کا احساس پیدا ہونا چاہیے ، مگر ہماری پولیس دہشت ، وحشت ، بربریت ، سفاکیت کی علامت بن چکی ہے ، ان کو دیکھ کر عام بے گناہ شہری بھی سن سے ایسے بچتا پھرتا ہے جیسے اس نے کوئی جرم کیا ہو ،

bharwe k bache tasubi gaando phir bhi tum Sindh hukmat per bhoonkna aur Shareef Khandan k talway chaatna.....

پنجاب پولیس میں اب کریش سسٹم لانا ہوگا ۔ ریفارمز لانا بہت ضروری ہو چکا ہے۔ میڈم چیف منسٹر مریم نواز اپ کی گورنمنٹ زبردست جارہی ہے یہی پنجاب پولیس اپ کے حکومت کو بدنام کرنے کوشش فل ٹایئم جاری ہے لہذا سخت سے سخت ایکشن لیں وہ بھی جلد از جلد @MaryamNSharif @OfficialDPRPP

This shows 78 years history & performance of Punjab Police. Police Department can't mend its ways. Poor & Pathetic Performance & Services rendered by Punjab Police & CM Punjab. @MaryamNSharif. @AzmaBokhariPMLN. @OfficialDPRPP. #IG @OfficialDPRPP. @GovtofPunjabPK. @CMShehbaz.

صوبہ پنجاب ایک پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے

استغفراللٰہ ایک بندے کی بیوی مر گئی اوپر سے اتنا ظلم یہ کہاں کی انسانیت ہے

اور ان پولیس والوں میں ایس پی رینک کا افسر بھی شامل تھا۔۔۔ یہ حال ہے پولیس کا ۔ اور یہ معیار ہے سی ایس ایس کا ۔۔۔۔

اندازہ لگاو، پولیس عوام کے ساتھ کیا راویہ رکھتی ہے ، غریب آدمی پولیس کے پاس غلطی سے کسی کام کو چلا جائے تو یہ اس کو لوٹ لیتے ہیں، پولیس والے فرعون سے بھی بڑے فرعون ہیں

Astaghfirullah

Best journalist in this god forsaken country, Brilliant work Shahzeb 👏👏👏

ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئ تینوں بڑی جماعتوں میں کوئ جمہوری قدریں نہی ہیں اور یہ وڈیروں، سرداروں اور پیروں کی جماعتیں بن چکی ہیں۔ اور تینوں کی کارکردگی کے پول مین ہول ہی کھول رہے ہیں ۔۔ تینوں صرف ایک دوسرے پہ الزام تراشی کے علاوہ کچھ نہی کر رہیں۔اس لیے اب حل صرف جماعت اسلامی ⚖️✊🏼

@shazbkhanzdaGEO Dekho kya ho raha hai Pakistan me... Hameesha Sach bolna... Kabhi apny Zameer ka Soda ma krna. 👍

جھوٹی خبر پر پیکا ایکٹ کحا گیا

بلال SP یہ تو مریمی کتاہے 🤬

کتنا ظالم اور بے حس محکمہ ہے

پولیس کا کام کیا ہے یہی ہے یہی پولیس بنائیے 70 سال میں

Shame on police now which police is standing with him in the interview?

ارے بھائی شاہ زیب خانزادہ، مسئلہ پنجاب حکومت کے ایکشن لینے کا نہیں بلکہ خود پنجاب حکومت کے خلاف ایکشن لینے کا ہے۔ فارم 47 کے ذریعے آنے والی وزیرِاعلیٰ اور اس پورے نظام میں شامل افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

معزز ملکوں میں پراجکٹ سیفٹی کی زمہ داری کنٹرکٹر اور کنسلٹنٹ کی ہوتی ہے جنکا پوری کہانی میں کوئ زکر نہیں جہاں تک ہماری پولیس کا تعلق ہے ایک مرتبہ پولیس آفسر سے میں نے یہ الفاظ سنے تھے (دریا کا چکر عورت کا مکر اور پولیس کی ٹکر) سے کوئ نہیں بچ سکتا یہ ہماری پولیس کی اجتماعی سوچ ہے؟

Punjab police is worse police

کیا اس پہ( ڈرامہ )کیس نمبر 10 بنے گا ؟

Ye hai marium nawaz ki hakomat jis ki patwari tareef karte nhi thakty

سیانے کہتے ہیں کہ۔۔۔۔ ہر گٹر کا اپنا اپنا ڈومیسائل ہوتا ہے اور ڈومیسائل کی بنیاد پر ہی گٹر کو میڈیا کوریج نصیب ہوتی ہے

یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہم تو کب سے گلو بٹ کہ رہے ہیں اس سب کی زمہ دار ن لیگ ہے جب بھی ن لیگ اقتدار میں آئی ہے اس نے پولیس سے ہر غیر قانونی کام کرواۓ ہیں اب وہ اتنے شیر ہو گۓ ہیں آرڈر آنے سے پہلے ہی کام کر دیتے ہیں

Asim Khinzeer Zindabaad !!!

میرے بھانجے کو چار ماہ قبل ٹی ایل پی احتجاج کی آڑ میں پولیس بغیر کسی ثبوت اور وارنٹ گرفتار کرکے لے گئی ، وہ آج بھی اڈیالہ جیل میں ہے ، 2021ء کے ایک پرانے مقدمے میں نامعلوم افراد میں نامزد کرکے دہشت گردی کی دفعات ڈال دی گئیں، مقدمہ راولپنڈی تھانہ وارث خان مری روڈ پر 2021ء
Related Videos
Sensitive content
ایک خاتون نے ویڈیو بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر گھر پر موجود نہیں تھے کہ بلال نامی شخص میرے گھر آیا اور میرے ساتھ مبینہ طور پر نازیبا حرکات کیں۔ جس پر میں نے فوری طور پر 15 پر کال کی اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ خاتون کے مطابق، بعد ازاں ایک پولیس اہلکار نے مذکورہ شخص سے فون پر رابطہ کیا، جس سے انہیں شبہ ہوا کہ اس شخص کے پولیس کے ساتھ پہلے سے روابط ہو سکتے ہیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب میں نے شور شرابہ کیا تو اردگرد موجود لوگوں نے آ کر مجھے اس صورتحال سے بچایا۔ خاتون نے ڈی پی او خانیوال، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ بلال نامی شخص کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات اور کارروائی کی جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ نوٹ: یہ تمام الزامات خاتون کے ویڈیو بیان پر مبنی ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے
Ather Salem®
52,094 views • 29 days ago
