Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مجھے دکھ ہوتا ہے 🥲 جب یہ لوگ نوازشریف پر تہمتیں لگاتے ہیں ، نوازشریف اس ملک کا محسن ہے ، جنہوں پاکستان کی بے پناہ خدمت کی ہے ۔ یاد رکھیے نوازشریف اس ملک کے کل بھی ضروری تھا اور آج بھی ضروری ہے ۔

30,991 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣2 лет назад

Quaid For life Nawaz Sharif ❤️

Фото профиля VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦2 лет назад

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ پٹواری جیالے ہیں ۰۰۰۰۰ اگر یہ لوگ پوری قوم کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلتے تو آج ہم انڈیا سے آگے ہوتے ۔ مگر جہالت اور بے شعوری نے انہیں کشکول یافتہ بھکاری بنادیا ۔ افسوس 😞

Фото профиля 𝘼𝙯𝙢𝙖𝙩 𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝میانوالی
𝘼𝙯𝙢𝙖𝙩 𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝میانوالی2 лет назад

میرا قائد نواز شریف

Фото профиля .
.2 лет назад

پچھلے 35 سالوں سے نون لیگ اور پیپلزپارٹی اور وردی والوں کی حکومت تھی پاکستان نے ترقی کیوں نہیں کی ؟نواز شریف اور زرداری تو امیر سے امیر تر ہوتے گئے اور پاکستان اور پاکستانی عوام غریب سے غریب تر ۔پچھلے 35 سالوں سے کس نے ان کتے کے بچوں کو روکا ہوا تھا ؟

Фото профиля ᴀɴᴊᴜᴍ ɪǫʙᴀʟ
ᴀɴᴊᴜᴍ ɪǫʙᴀʟ2 лет назад

کاش کل نواز شریف اگر لاہور سے اسلام آباد کسی ایسی ترمیم کیلئے آتا جو کے سراسر عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہوتی تو آج اُن کا دَفن شدہ نعرہ "ووٹ کو عزت دو" عوام خود بخود زندہ کر دیتی۔

Фото профиля 𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 лет назад

تاحیات قائد #نوازشریف

Фото профиля Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦
Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦2 лет назад

Quaid 💖

Фото профиля Ahmed Waqar
Ahmed Waqar2 лет назад

Sorry to say but the fact is he is irrelevant in current PK politics he is no where.

Фото профиля Anees Ahmad
Anees Ahmad2 лет назад

عاطف روف جب سے سوشل میڈیا عہدے سے فارغ ہوا ہے صحیح معنوں میں سیاسی کارکن بن کر ابھرا ہے۔ بلکل درست سمت میں کام کر رہا ہے۔ شکریہ بھائی۔

Фото профиля Atif Rauf
Atif Rauf2 лет назад

بھائی آزادی سے کام کرنے کا بھی مزہ ہے 👍

Похожие видео