Loading video...
Video Failed to Load
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
2,051,766 views • 2 years ago •via X (Twitter)
5 Comments

scorpion_912 years ago
کیا اخیر لیول کا پروپیگنڈہ ہے یار یہ تو جیتا ہی نہیں ہے تو مینڈیٹ کیسا ؟؟؟

Rana Nisar Ahmed2 years ago
یہ ویسے ہی مبارکباد دے رہا ہے ۔ انکو تو 500 ووٹ بھی نہیں ملے۔۔ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی محمد کی جیت کو فارم 47 میں ٹمپرنگ کرکے نون لیگی سردار قادر کو تقریباً ایک ہزار ووٹ کی جتوایا گیا ہے۔ یہ ٹمپرنگ کرنے والے نامعلوم تھے۔

من مستم2 years ago
پین یک پہلے ہی ہارا ہوا ہے 🤣🤣🤣لیکن یوتھیوں کو چوتیا بنا رہا ہے 😂😂😂😂😂😂

Abid Deedar2 years ago
جھوٹے یہ جیتا ہی نہیں ھے صلاح الدین خان جیتا ھے

Arsalan Iqbal2 years ago
@crazy4ik ایسے ہار تسلیم کرنے والے اور غیرت مند بھی جاگ جائیں تو پاکستان کا ماحول اچھا ہو جائے گا
Related Videos
0:33
Sensitive content
زبردست،ووٹ کیسے کرنا ہے ،پی ٹی آئی کا امیدوار کونسا ہے،اسکا انتخابی نشان کونسا ہے سب کچھ عوام کو بتایا جا رہا ہے۔
Arslan Baloch
13,818 views • 3 months ago

