正在加载视频...
视频加载失败
مجھے عشق بے تحاشہ تجھے سرِ عام کرنا ہے
191,065 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

itz Durrani3 年前
مجھ سے مت پوچھ میرے دل کی کہانی ہمدم اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام۔آتے ہیں

Sania Rafiq3 年前
بے وزن ۔۔۔۔

محمد نازک3 年前
ورثہ والے بھائی اشعار ہی بے وزن ہیں ۔۔

𝕸𝖔𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕱𝖆𝖗𝖆𝖟🇵🇰3 年前
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں... مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں ― ناصر کاظمی

Sohaib Danish3 年前
گھٹیا سخن گھٹیا ڈیلیوری

عاجز3 年前
بے تکی شاعری۔۔۔ لگتا ہے اینکر اور آپ غالباََ محترمہ کے لب و رخسار پہ دادوتحسین کے ڈونگرے برسا رہے ہیں۔۔۔🤔

RUMI3 年前
try to maintain your class. Dont ruin ur image in followers' eyes.

Jauharabadi جوہرآبادی3 年前
آج تو بالکل علی زریون جیسی شاعری لگائ آپ نے
相关视频
1:07
Sensitive content
ویوز لینے کے لیے آج کل یہ بے حیائی عام ہے سمجھ نہیں اتی سوشل میڈیا پر یہ لوگ بندر کی طرح ناچتے ہیں ایسی بےہودہ اور بے شرمی والی گفتگو کرتے ہیں مرد و خواتین ہوں دونوں قابل مذمت ہے اور ایسی ویڈیوز یا گفتگو کو پروموٹ نہیں کرنا چاہیے شرمناک ہے یہ
رضابٹ🇵🇰
44,888 次观看 • 2 个月前
