Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مجھے فٹبال کی طرح مارا گیا 9 دن CTD نے رکھا اٹک جیل میں مجھ پر ظلم کیا گیا لیکن میں آج بھی عمران خان کا کارکن اس عمر میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں بیرونی دنیا میں جانوروں کو بھی عدالتوں سے انصاف ملتا ہے لیکن پاکستان میں...

50,495 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Sarah G
Sarah Gvor 1 Jahr

@sufisal next thing u know Adil Raja Bagora Suar will be vilifying him.

Profilbild von Muhammad Ali Malik
Muhammad Ali Malikvor 1 Jahr

حالانکہ کتے کی طرح مارنا چاہئے تھا

Profilbild von Horus
Horusvor 1 Jahr

اس یزیدی فوج سے چھٹکارے میں ہی پاکستان کی بقا ہے

Profilbild von Mehad Ali Khan
Mehad Ali Khanvor 1 Jahr

ا ملین چیک دینے پر ، اعظم سواتی کو انصاف ملا تھا، امریکہ سے بھاگ کر، ان کے فارم ہاوس میں غریب کی گائے گئی تھی، اس کا بہت مارا پیٹا ، کیا ان کو انصاف ملا۔

Profilbild von Oris Abbasi
Oris Abbasivor 1 Jahr

فٹبال کی طرح مارا گیا 😂😂😂 پین چود یوتھیوں تم ہو ہی اسی قابل

Profilbild von Khaliq Ur Rehman
Khaliq Ur Rehmanvor 1 Jahr

یا اللّہ ظالموں کو دنیا میں نشان عبرت بنا دے ۔ آ مین

Profilbild von Gan Jing World
Gan Jing Worldvor 2 Jahren

✦ The Fatal Encounter ✦ One year into King Jeong-jo’s reign, a fated day unfolds about one who must live, one who must kill, and one who must protect. 🍿Watch Now

Profilbild von 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲𝓯 𝓝𝓪𝓿𝓮𝓮𝓭 ®
𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲𝓯 𝓝𝓪𝓿𝓮𝓮𝓭 ®vor 1 Jahr

Ainee bench nay notice lay lia

Profilbild von Soch360
Soch360vor 1 Jahr

acha in ko khood jahilon ko ahsaas nahi kay yeah kahay kahanian banatay hian kay sonnay wala tars khanay ki bajaye hasta hay 🙃🙃🙃

Ähnliche Videos

الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد PTI PTI Karachi

MNA Faheem Khan

118,691 Aufrufe • vor 1 Jahr

سابق وزیر اعظم عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کے وکلاء جب عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں ان کو وکالت ناموں پر عمران خان کے دستخط چاہیے ہوتے ہیں لیکن عدالت کے حکم کے باوجود وکلاء کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا ہے اور عمران خان کے دستخط نہیں لینے دیئے جاتے، اسی لیے 7 اپریل کو منگل کے دن علیمہ خان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران کو کال دی ہوئی ہے کہ آپ سب نے اظہارِ یک جہتی کے لیے اڈیالہ کے باہر آنا ہے اور تقریباً دس ہزار کی تعداد ہونی چاہیے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا علیمہ خان کی اس کال کو پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران سیریس لے رہے ہیں یا نہیں، میری تمام لوگوں سے اپیل بھی ہوگی کہ آپ نے 7 اپریل کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنا ہے اور پر امن رہتے ہوئے بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے، جو بھی الیکشن میں جیتے ہیں وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر عمران خان کے نام سے جیتے ہیں اور خاص طور پر جو 8 فروری کا الیکشن ہوا ہے اس میں تو لوگوں نے لائنوں میں لگ کر کھمبے، گاجر، مولی جیسے انتخابی نشانات کو ووٹ دیا ہے، لوگوں کا الیکشن کمپین میں ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کے نام پر ووٹ لیے ہیں تو ان سب کو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے، اسی طرح نو اپریل کو ہماری حکومت کو گرائے ہوئے چار سال ہو جائیں گے اور نو اپریل کے دن تحریکِ انصاف نے لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کا اعلان کیا ہے، میری تحریکِ انصاف کے تمام لوگوں سے یہ گزارش ہوگی کہ آپ نے اس جلسے میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج

Qasim Khan Suri

10,715 Aufrufe • vor 4 Monaten

جو انہوں نے میرے ساتھ کیا جو تذلیل کرنا چاہی عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں اپنے بچوں کو کیا بتاؤں؟ میں اپنے خاندان کو کیا بتاؤں؟ میں اپنی ماں کو کیا بتاؤں؟ مجھ سے خاندان والے پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں کیا آپ کے ساتھ؟ جو زخم آپ نے دیکھے ہیں نا اس سے گہرے زخم میرے دل پہ لگے ہیں، میں تو پاکستانی ہوں پاکستان سے محبت کرتا ہوں میں تو پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں پر میرے ساتھ کیوں کیا انہوں نے؟ یہ زخم تو ٹھیک ہو جائیں گے مگر میرے دل پہ جو زخم لگے یہ زخم تو کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے میں تو کبھی نہیں بولوں گا جس طرح جانوروں سے بھی بدتر سلوک میرے ساتھ کیا گیا مجھے مارا گیا جانوروں کے ساتھ بھی کوئی ایسا نہیں کرتا جو انہوں نے میرے ساتھ کیا، میں پوچھتا رہا اپنا قصور پوچھتا رہا میرا قصور یہ ہے کہ میں پاکستان کے لیے کھڑا ہوں میرا قصور یہ ہے کہ میں کبھی جھکا نہیں میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کے لیے کھڑا ہوں تو مار لو مجھے، تم مجھے گولیاں مارو تم میرا سر کاٹو میری بوٹیاں کاٹو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان

Qasim Khan Suri

15,827 Aufrufe • vor 6 Monaten