Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

"مجھے نہیں پتا کہ میڈیا پر میرے نام سے خبر چلائی گئی کہ میں نے PTI کا ٹکٹ واپس کر دیا اور کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ PTI نے کروایا۔ میں تو قید خانے میں ہوں۔ کپڑے اتار کر دکھا سکتا ہوں کہ مجھ پر کتنا تشدد...

636,086 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Asmaa
Asmaavor 3 Jahren

24 گھنٹے اسٹیبلشمینٹ میڈیا پہ تحریک انصاف کیخلاف پراپیگنڈہ کروا رہی ہے نتیجہ یہ ہے کہ پنجاب میں عمران خان کی مقبولیت 62 فیصد سے بڑھ کے 70 فیصد ہوگئی ہے لگے رہو منا بھائی!!

Profilbild von Ch Bilawal
Ch Bilawalvor 3 Jahren

میرے پاکستانیواس وقت جو بھی پارٹی چھوڑ رہا ہےوہ خان کیلیےاورہمارےلیےبہت اچھاہورہاہےجس بندے میں (PTI WINDOW )ہوئی ہے وہ کبھی بھی خان کونہیں چھوڑےگااور نہ ہی اسکا سافٹویئر اپڈیٹ ہوگاخان نےاس میں(اینٹی پاکستان)ANTI VIRUS انسٹال کر لیا ہے بس سارا وائرس ختم ہورہاہے

Profilbild von Khurram
Khurramvor 3 Jahren

جب اتنے ظلم کا سامنا ہو تو پھر جان بچانے کیلئے اتنا جھوٹ تو جائز ہے۔ ایسوں کی قدر کرنی چاہیے اور زیر تشدد اگر وہ کچھ ایسا ویسا کہہ بھی دیں تو اس سے صرف نظر کرنا چاہیے

Profilbild von G Chaudhry
G Chaudhryvor 3 Jahren

وڈیو بھی دیکھی ہے میں نے وہ کون ہے؟ کیا پریشرائز کر کے ریکارڈ کیا ہے وڈیو میسیج ! Stay strong man ✊🏻

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 3 Jahren

Bus krdo Asim Muneer.. ab Reh kia gya hai tmharay pas.. siwaye Maryum Nawaz k 🤣

Profilbild von Ubaid Khan
Ubaid Khanvor 3 Jahren

@KhalidB56938759 قصہ مختصر اب وقت ہے جو ڈٹ گیا اس کا نام ہمیشہ عمران خان کے وفاداروں میں شمار ہوگا جو ڈر گیا ان کا نام بھی جہانگیر ترین ،علیم خان اور چودھری سرور کے ساتھ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جن کا حال یہ ہے کہ ان کا نام آج کوئی نہیں لیتا

Profilbild von Samra Tariq
Samra Tariqvor 3 Jahren

یااللہ، یہ کون لوگ مسلط ہوگئے ہیں ہم پر 💔 #PakistanUnderFacism

Profilbild von Syed Qasim
Syed Qasimvor 3 Jahren

بڑے سیانے کہتے ہیں کہ جب طوفان 💨 آیا ہو تو ادھر اُدھر بھاگتے نہیں بیٹھ جانا چاہیئے ایک جگہ.......... تمام انصافیوں سمجھ جاو.. 😊😊

Profilbild von Syed Mohsin Bukhari
Syed Mohsin Bukharivor 3 Jahren

اگر ایک شخص پر تشدد ہورہا اور اس کے گھر والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے اس میں کیا غلط ہے کہ وہ ان کے مرضی کا بیان دے دیں ہر کسی کے پیچھے نہ پڑا کرو

Profilbild von HammadAyub🇵🇰🇵🇰
HammadAyub🇵🇰🇵🇰vor 3 Jahren

Porani video he bibi

Profilbild von Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmeyvor 3 Jahren

آج کی ویڈیو ہے چاچا جی۔ ہوش کریں !!

Ähnliche Videos

الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد PTI PTI Karachi

MNA Faheem Khan

118,691 Aufrufe • vor 2 Jahren

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,040 Aufrufe • vor 2 Monaten