正在加载视频...

视频加载失败

مجھے نہیں پتہ اس تقریر کے بعد میرے ساتھ کیا ہوگا میرے بچوں کو اٹھا لیا جائے گا میرا کیریئر ختم ہو جائے گا یا مجھے غائب کر دیا جائے گا💔

76,638 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

33 条评论

Zarmina Kanwal 的头像
Zarmina Kanwal3 个月前

@badarmunirr جس دن گلگت والوں نے ازاد کشمیر کی طرح الیکشن میں اور صوبائی معاملات میں بے جا مداخلت کی وجہ سے داخلی راستے بند کرنے کی کال دی اس دن ان کی عقل ٹھکانے ا جائے گی

🅱🅷🅺 的头像
🅱🅷🅺3 个月前

زندہ باد جو بھی ہے جہاں بھی ہے کمال کا بول دیا ہے یہ ہے اصل وہ شعور جو خان نے قوم کی بنیادوں میں بو دیا ہے اور اب وہ ایک تناور درخت بننے جا رہا ہے

Ahsan Sardar 的头像
Ahsan Sardar3 个月前

4 سالوں سے مسلط ٹولے کے پاس کارکردگی کوئی نہیں بس ٹرمپ ، عاصم منیر اور اپنے آباؤ اجداد کی کہانیاں ہے اس سے عوام کو کوئی فایدہ نہیں ہونے والا تم نا اہل تھے ہیں اور رہوں گے۔

Syed Jamal shah 的头像
Syed Jamal shah3 个月前

@RajaUmarSultan4 جرنیلوں کی ملی بھگت سازش ہے اپنی ذاتی مفادات کو لیے سارے چور اکٹھے ہو گئے ہیں گلگت بلتستان کو بلکہ مقابلہ کرنا ہے کیونکہ یہ الیکشن اپ کے انے والے مستقبل کا تعین اور فیصلہ کرے گی

Shumaila Khan 的头像
Shumaila Khan3 个月前

May Allah protect

SSkhan 的头像
SSkhan3 个月前

گلگت ڈٹ جائیں

A B Francis 的头像
A B Francis3 个月前

@skhan4456 جوش و جذبہ لاجواب

рахил Ахмед хан 的头像
рахил Ахмед хан3 个月前

حرامی کنجر غدار فوج مردہ باد واصل جہنم

TahaKhan 的头像
TahaKhan3 个月前

@jimmy22573 ڈرنا تو در کنار یہاں تو پورا پنجابستان انکو سجدے کرتا ھے اپنا اولین مذہبی فریضہ سمجھتے ھوئے ،ان تنقید کرنا گناہِ عظیم سمجھتے ہیں ،اللہ کی فوج کو ذبان کی بنیاد پر پوجا کرتے ہیں ،بھگوان مان کر انکے چرنوں پر اپنی عزت ،دولت سب کچھ مفت میں ہی وار دیتے ہیں ایک نعرہ اسی وی پنجابی تسی وی

Manha Shah 的头像
Manha Shah3 个月前

@AbduRahimPti804 خان صاحب کے ساتھ اتنا کچھ ہو رہا ہے اور پاکستانی کچھ نہیں کر سکے تو بس اللہ سے امید رکھیں یہ قوم کیا کرے گی کسی کےُ لئے جو خود کے لئے نہیں اٹھتی

abbas muhammad 的头像
abbas muhammad3 个月前

Well done 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 77777

Muhammad Daniyal Raja 的头像
Muhammad Daniyal Raja3 个月前

Very nice brother

Azeem 的头像
Azeem3 个月前

@samiabrahim Wow

عدنان علی چوہدری 的头像
عدنان علی چوہدری3 个月前

اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

Ayyan Ali 的头像
Ayyan Ali3 个月前

Pata ni Bhai wo log kis kitaab pe uthate hain lagte to kaafir hain indian saale

Sajida Shafiq 的头像
Sajida Shafiq3 个月前

@SyedsufianS ان ظالموں اور گٹیا سے یہ ھی توقع ھے انہوں نے کتنا اور گرنا ھے یہ اللہ ھی جانتا ھے

Farhan Siddiqui 的头像
Farhan Siddiqui3 个月前

Who is he??

🦂LEGeND💫🇵🇰 的头像
🦂LEGeND💫🇵🇰3 个月前

Muraad Saeed touch in his voice.

Ata Elahi 的头像
Ata Elahi3 个月前

قدرت، فوج کو بار بار اشارے اور مواقع دے رہی کہ گزشتہ ستر سالوں سے جاری سلسلہ کو بدل دو لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔

DisRespected 的头像
DisRespected3 个月前

حبیب اکرم کا سروے ویسے ٹھیک ہوتا ہے اور اس کے مطابق تو جی بی حکومتی پارٹیوں کو ووٹ دے گی۔

Pakistan Imrankhan.. 的头像
Pakistan Imrankhan..3 个月前

Good yr

X2 的头像
X23 个月前

Jio

Naveem 的头像
Naveem3 个月前

right...

Asif Mohammad 的头像
Asif Mohammad3 个月前

Allah pak aap ki jurat ko Qaim rakhe .

Yasin Khan 的头像
Yasin Khan3 个月前

بہادر مرد ایسے ہی سوچتے ہیں

Aklil Ahmed khan 的头像
Aklil Ahmed khan3 个月前

یہ ھے کون

Unanimous 的头像
Unanimous3 个月前

Background music ki maa kaa b.....

Nomi Rao 的头像
Nomi Rao3 个月前

ان کا نام کیا ہے ؟؟؟

Azaan 的头像
Azaan3 个月前

🫡👏👏سب اللہ کے ہاتھ میں ہے تو ڈر کس بات کا ۔

Tariq Akhlaq 的头像
Tariq Akhlaq3 个月前

@SanaullahNasir1 نام بھی بتایا کریں کون صاحب ہیں یہ

NJ Shah 的头像
NJ Shah3 个月前

ٹرمپ کے پاس بھی بڑی خاص ویڈیو ہے اور وہ طوطا ہے جس میں اُسکی جان ہے۔ جس کا معاوضہ ٹرمپ ہر مہینے وصول کرتا ہے۔ اُس کو بھی معلوم ہے، جس دن بھی ٹرمپ ناراض ہوا، اُس نے طوطے کو مار دینا ہے۔

かん井上 的头像
かん井上3 个月前

allah app ki hifazat kary

Raza Raja 🇵🇸🇵🇰 的头像
Raza Raja 🇵🇸🇵🇰3 个月前

Nawaz khan shangla ❤️

相关视频