Loading video...
Video Failed to Load
مجھے بے شک قتل کردیا جائے، مگر میرا نام میرے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ میں بے شک میری قبر میں ہوں گا، جب فتح کا دن آئے گا، مجھے محسوس ہوگا کہ میرے عوام کی فتح ہوئی ہے۔
15,265 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

فیض عیسی اگر کہہ دے کہ سور کا گوشت حلال ہے تو سور کا گوشت حلال نہیں ہو جاتا بھٹو کل بھی غدار تھا بھٹو اج بھی غدار ہے ملک کو دو لخت کرنے والوں کی سزا سزائے موت ہی ہوا کرتی ہے فیض عیسی کے کہنے سے گدھا شیر نہیں ہو جایا کرتا

احمدرضاقصوری کےوالدکوFSFکےاھلکاروں نےفائرنگ کرکےشھیدکیاتھا۔ان اھلکاروں کی احمدرضاقصوری سےدشمنی ثابت نھیں ھوئی۔پھرانھوں نےقتل کیوں کیا۔یہfindoutکرنا ریاست بھٹوکی ذمہ داری تھی۔اسکےعلاوہ کوئی اورملوث تھا۔بلکہ یقینا"ملوث تھا۔اسےبھی گرفتارکرنابھٹوکی ذمہ داری تھی۔چونکہ بھٹوصاحب نےp/2

Bhutto Saab was the most politically astute person of his times, he was a phenomenon not just a person and with or without todays ruling this son of the soil has continued to live on as most legends do…..

@abbasnasir59 جنرل ایوب کی ناجائز۔ اولاد پاکستان کو دولخت کرنے والا

Ur right mr Bhutto Jeya Bhutto

😭😭😭

Which aawaam.? The one whom he called "bhaar mein jayien soar Kay bachy" OR the one whom he imposed urban & ruler quota & himself became the pioneer of rift among ppl & in system??

#JusticeForBhutto

ڈی این اے کا قصور۔

بھٹو ایین شکن جنرل سکندر مرزا کا وزیر بنا۔ جنرل ایوب کو ڈیڈی بنایا۔ صدر جنرل یحیی کا نایب صدر بنا۔ پوری دنیا میں واحد سولین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنا۔ لیکن پی پی پی کے ذہنی غلاموں کے لیے یہ جمہوریت کا چیمپین ہے۔
