Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مجھے پی ٹی آئی کے خلاف کس نے ایکٹو کیا ہے؟ جواب حاضر ہے۔

37,994 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Waqar Ahmed Shaikh's profile picture
Waqar Ahmed Shaikh1 year ago

اگر آپ کسی کے دبائو میں عمران خان کے خلاف نہیں کہتے تو پھر آپ ہماری سوچ سے بھی زیادہ گھٹیا اور منافق ہیں۔ عمران خان نے بارہا اسرائیل کی ناجائز ریاست کے بارے میں اپنا دو ٹوک اور واضح مؤقف پیش کیا ہے، لیکن اسکے باوجود بھی آپ عمران خان پر الزام تراشی و بہتان لگانے سے باز نہیں آتے۔

بابا شمسی's profile picture
بابا شمسی1 year ago

اقرار صاحب نے” پبلک انٹرسٹ” کا خیال رکھتے ہوئے دلجوئی کے لیے حاضری دی۔

Arshad Hassan's profile picture
Arshad Hassan1 year ago

پی ٹی آئی والے کیسے یہ بات کہہ سکتے ہیں ،ان میں سے کوئی ایک بھی یہ بات نہیں کہہ سکتا. کیونکہ عمران خان سمیت سب حرام خوروں نے جب بھی منہ کھول جھوٹ ھی بکا اور $$ کیلئے بکا.

Umair's profile picture
Umair1 year ago

اگر کوئی بندہ پاکستان کے حق میں بولے یا پاکستان سے محبت کا اظہار کرے پٹی آئی والوں کو لگتا ھے وہ انکے خلاف ھے کیوں کہ جو بھی پاکستان کے حق میں ھوگا یہ اسے اپنے خلاف سمجھتے ھیں۔ لعنت پٹی آئی پر

Yasir Malik's profile picture
Yasir Malik1 year ago

یہ تو اقرار بھائی نے یوتھیوں کی منجھیوں کو ٹھوک کے سارے پاوے تروڑ دیے سوشل میڈیا کے گرو گھنٹال یوتھیے تو ہوا ہی اتنی خارج کرتے تھے جتنی ان سے کہی جاتی تھی یہ تو سارے لل ہو گئے

Info's profile picture
Info1 year ago

ایک ایک کر کے سب بے نقاب ہوگے ، پاکستان نے نام ہمیشہ انچا رہیے گا۔ انشاءاللہ

Siniatalhasiddiqui's profile picture
Siniatalhasiddiqui1 year ago

نوے فیصد والی کہانی ہے جو سوشل میڈیا کی بنائی ہوئی ہے ۔۔ اب تو پچاس فیصد والا بھی کام نہیں رہا

Hxn Sandhu 's profile picture
Hxn Sandhu 1 year ago

اقرار صاحب کے ذہن اور ہاتھوں نے ساتھ چھوڑ دیا مگر دل ابھی بھی یوتھیا ہے ۔۔۔🤪

Ch Majid R's profile picture
Ch Majid R1 year ago

سر جو سمجھتا ہے آپ پی ٹی آئی کے خلاف ہے وہ آپ کو جانتے نہیں آپ ہر اس شخص کے خلاف ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں پہلے ن لیگ کے خلاف تھے اب پی ٹی آئی کے خلاف ہیں!

Khan's profile picture
Khan1 year ago

Ye 90% wali chawal mari ha aap ne...ma kpk se hun aur ma ye yaqeen se kh skta hun k kpk k capital ma b imran khan ki popularity 30% b nahi hogi...kpk k peripheries tu aab 90% imran khan ka naam b bardasht nahi kr skti...ye popularity wala churan media ne hi becha ha

Related Videos