Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مجھے کسی نے پوچھا کے عاصم منیر اور ضیاء میں کیا فرق ہے میں نے کہا ضیاء جتنا بھی ظالم اور یزید تھا لیکن اُس نے کبھی بھی قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی یوں تذلیل نہیں کی جو اب ہو رہی ہے

226,426 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Harmony
Harmonyvor 1 Jahr

That's because Zia was a better Muslim than this psycho Hafiz!

Profilbild von Maria 💕
Maria 💕vor 1 Jahr

It's because Zia had a different personality from Hafiz, as per many people's point of view, Hafiz is a drunkass womanizer, he doesn't have any respect for women or maybe he has, only for the woman related to him I guess

Profilbild von Public Eye 🔎
Public Eye 🔎vor 1 Jahr

لطیف کھوسہ جیسے اپنی بیویاں ، بیٹیاں دھرنوں میں نچاتے ہیں انھیں کہاں کہاں نہیں بھیجتے؟ جب آگ لگانے، پیڑول بم دےکر اپنی عورتوں کو انتشار پھیلانے کیلئے بھیجو گے تو قانون کا سامنا کرنے کیلئے بھی تیار رہو عورت کارڈ لےکر ہمدردیاں مت مانگو ساری پی ٹی آئی کنجر پارٹی ہے @Adv_Latif_Khosa

Profilbild von Khpalwak
Khpalwakvor 1 Jahr

اسی لے دور میں نصرت بھٹو کا سر لاٹھئ چارج سے پھاڑا گیا تھا نا سور سور ہئ ہوتا ہے بھلے گرے ہو یا براون

Profilbild von hum sab gadaar
hum sab gadaarvor 1 Jahr

Great talk

Profilbild von ALI KhaN
ALI KhaNvor 1 Jahr

@HTayyad بھائی فالو بیک؟

Profilbild von Temur
Temurvor 1 Jahr

Murdabad Punjabi

Profilbild von Safia burhan
Safia burhanvor 1 Jahr

آپ جیسے عہدوں کے طلبگار ہی وجہ بنتے ہیں اس طرح کے مظالم کے کیونکہ انکو پتہ ہے مراعات انجوائے کر رہے کوئی حساب نہی لے گا #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ

Profilbild von Ishtiaq Ali Mohmand
Ishtiaq Ali Mohmandvor 1 Jahr

چشموں والے وکیل صاحب جگہ اور موقع دیکھ کر تھوکا کریں آپ وکیل ہیں کچھ اپنے پیشے کا خیال رکھے۔

Profilbild von Sal
Salvor 1 Jahr

Khosa is alive. 🎉🎊

Ähnliche Videos

🚨بریکنگ نیوز اٹلی کی وزیراعظم Giorgia Meloni کا پاکستانی لیڈرشپ کے بارے میں دھماکہ خیز بیان آ گیا!😱🇵🇰🔥 پاکستانی بھائیو اور بہنو اٹلی کی وزیراعظم Giorgia Meloni نے پریس کانفرنس میں صاف لفظوں میں کہا: میں نہیں جانتی کہ عمران خان کون ہے؟ مجھے نہیں پتا عمران خان کون ہے اور کیا کرتا ہے لیکن پھر انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا مجھے شہباز شریف اور جنرل سید عاصم منیر بخوبی معلوم ہیں پوری دنیا ان دونوں کو جانتی ہے میں ان دونوں کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں نے جو کام کیا ہے، وہ ناقابل یقین ہے ان کی قیادت میں پاکستان نے دنیا میں امن کے لیے جو کردار ادا کیا، وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا یہ بیان سن کر پاکستانیوں کے سینوں میں فخر بھر گیا ہے کارکردگی خود بولتی ہے، وعدے نہیں جو کہا، کر کے دکھایا۔ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کی جوڑی نے پاکستان کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت بڑھ رہی ہے، اور دنیا کے لیڈرز اس کا اعتراف کر رہے ہیں اب عمران خان والے نعرے لگانے والوں کے پاس کیا جواب ہے؟ دنیا اصل لیڈرز کو پہچانتی ہے یہ وہ وقت ہے جب پاکستان ترقی، امن اور استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے شہباز شریف کی سفارتکاری اور جنرل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو ایک نئی شناخت دی ہے۔ پاکستان زندہ باد! شہباز شریف زندہ باد! جنرل سید عاصم منیر زندہ باد!

Hussnain Fahad

21,661 Aufrufe • vor 4 Monaten