Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

محترمہ وزیراعلی مریم نواز شریف کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ۔

13,910 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

نوید بلوچ profil fotoğrafı
نوید بلوچ2 yıl önce

شریف خاندان کی یہ بات تو واضح ہے جب حکومت میں ہوتے ہیں تو دورے کرتے ہیں جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو دورے پڑتے ہیں ان کو۔۔۔۔

Abdul Khaliq profil fotoğrafı
Abdul Khaliq2 yıl önce

اس دورے کا کوئ فائدہ؟

Firazi profil fotoğrafı
Firazi2 yıl önce

یار اب بچوں کے ہاسپٹل میں پھول کون لیکر جاتا ہے؟

مشـــــال خان profil fotoğrafı
مشـــــال خان2 yıl önce

عباد فاروق کا بیٹا وہ بھی بچہ تھا کیوں ہسپتال سے نکالا بیچارہ مرگیا

Younas Baloch profil fotoğrafı
Younas Baloch2 yıl önce

ماشاء اللہ سی ایم صاحبہ کے صحت مراکز کے انقلابی دورے اوران کودیکھ بھال تعمیر مرمتی کے لیے خصوصی اقدامات صحت کےمتعلق ان کے ویژن کی عکاسی کرتے ہیں. اس کےساتھ ساتھ میں ایک گزارش کروں گا ہسپتالوں کےساتھ ساتھ ہسپتال سٹاف اور ڈاکٹرز کےمریضوں کےساتھ رویے بدلنےکےلئےبھی اقدامات کیےجائیں

Muhammad Hayat profil fotoğrafı
Muhammad Hayat2 yıl önce

@InamMohy Nice working CM Punjab maryam Nawaz Sharif

sheikh sadat profil fotoğrafı
sheikh sadat2 yıl önce

چور خاندان نے پورے پنجاب کو بغل میں دبایا ڈنڈا ٹھوک دیا ۔ کسان اگے اگے سی ایم ٹک ٹاکر دی پولیس پیچھے پچھے

Sardar AjaZ Khan profil fotoğrafı
Sardar AjaZ Khan2 yıl önce

شہزادی وزیرِ اعلیٰ پنجاب

Muhammad Arham profil fotoğrafı
Muhammad Arham2 yıl önce

hosptl wali wradi kaha hain

Faisal zaman khan profil fotoğrafı
Faisal zaman khan2 yıl önce

مریم سپیڈ❣️

Benzer Videolar

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ ▪ خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے اور اے سی چل رہے تھے ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کو باقاعدہ فنکشنل کرنے کے لئے فوری پلان تیار کرنے کا حکم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی مرکزی عمارت کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے لائبریری، بصری و سمعی سیکشن، آڈیٹوریم اور دفاتر کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سپیشل بچوں کے لئے مخصوص سیکشن کا بھی دورہ کیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے مختلف سیکشن کے فنکشن اور کارکردگی کے بارے میں معلومات لیں ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے تقریباً خالی جمنیزیم،سوئمنگ پول کا بھی جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سینٹر آف جیالوجی، اے آئی، آرٹیفشل سیکشن اور دیگر شعبوں میں موجود سہولتوں کاجائزہ لیا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کاافتتاح 1988میں محمد نوازشریف نے بطورو زیراعلی کیا تھا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی عمارت سابق دورمیں علم اور کتاب سے بے اعتنائی کا منہ بولتا ثبوت ہے

PMLN

11,331 görüntüleme • 2 yıl önce