Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر لاہور کے جناح اور چلڈرن اسپتال کے دورہ

175,681 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Adel's profile picture
Adel1 year ago

خفیہ دورے میں جیو کا کیمرہ۔مین ساتھ لے کر گئی تھی۔ واقعی عجیب ڈرامے بازوں کی حکومت ہے۔ قسم سے جب میں ان کی یہ حرکتیں دیکھتا ہوں، تو دل کرتا ہے کوئی پٹواری ملے، جو میرے سامنے ان کا نام لے، تو میں اسے اتنے گھونسے ماروں اتنے گھونسے ماروں کے دل کی ساری بھڑاس نکال دوں۔

𝓢𝔂𝓮𝓭𝓩𝓪𝓭𝓪's profile picture
𝓢𝔂𝓮𝓭𝓩𝓪𝓭𝓪1 year ago

قسم سے یہ خبر دینے والا رپورٹر بھی ہنسا ہوگا یہ رپورٹ دیتے ہوئے

Rock Paper Sizzle's profile picture
Rock Paper Sizzle1 year ago

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

Insafiwarrior's profile picture
Insafiwarrior1 year ago

Camera man bathroom mai tha?

Rashid Mehmood Khan's profile picture
Rashid Mehmood Khan1 year ago

Hahahaha Kya qismat paye hai hum Pakistaniu ne . Sarkas chal rha hai mulk me

Aladin🤫's profile picture
Aladin🤫1 year ago

Camera man sath sath he tha third class media

MiK's profile picture
MiK1 year ago

😄😃😄

K Khan's profile picture
K Khan1 year ago

Daddu charger catwalk in hospital while TikTok staff was busy recording her....Drama Drama and Drama

USMANI's profile picture
USMANI1 year ago

کم از کم دو کیمرے ساتھ چل رھے ھون تو کیسا بھیس بدلنا۔ کس کو بے وقوف بنا رھے ھین۔

Halima's profile picture
Halima1 year ago

کیمرہ مین بھی بھیس بدل کے آگے آگے چل رہا تھا ؟ 🤣🤣

Waqas Malik's profile picture
Waqas Malik1 year ago

Rawalpindi k Holly family r benazir bhutto hospital ko b dekhna chahie wahan ka staff buhat ruide hai eedhey moun bat nhi krtey patients se

Related Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ ▪ خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے اور اے سی چل رہے تھے ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کو باقاعدہ فنکشنل کرنے کے لئے فوری پلان تیار کرنے کا حکم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی مرکزی عمارت کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے لائبریری، بصری و سمعی سیکشن، آڈیٹوریم اور دفاتر کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سپیشل بچوں کے لئے مخصوص سیکشن کا بھی دورہ کیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے مختلف سیکشن کے فنکشن اور کارکردگی کے بارے میں معلومات لیں ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے تقریباً خالی جمنیزیم،سوئمنگ پول کا بھی جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سینٹر آف جیالوجی، اے آئی، آرٹیفشل سیکشن اور دیگر شعبوں میں موجود سہولتوں کاجائزہ لیا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کاافتتاح 1988میں محمد نوازشریف نے بطورو زیراعلی کیا تھا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی عمارت سابق دورمیں علم اور کتاب سے بے اعتنائی کا منہ بولتا ثبوت ہے

PMLN

11,331 views • 2 years ago