Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
محرم الحرام میں ماتم کرنا کب اور کیسے شروع ہُوا
54,089 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

شرک شرک شرک

عطااللہ۔شاہ۔بخاری۔رحمتہ۔اللہ۔علیہ

ماتم 300 سال بعد ہوا اور اگر میں کہوں کہ نہیں اسی سال ہو گیا تو کون ثابت کرے گا۔ نہ بابا جی تم تھے نہ ہم تھے اس وقت کیوں فضول باتیں کر رہے ہو۔ اس عمر میں بھی شرم نہ آئی تو پتا نہیں کب آئے گی۔

واقعہ کربلا ہی کیوں رونما ہوا کیا وجہ تھی کہ حسین کو اتنی بڑی قربانی دینی پڑی ان پہ کبھی بحث نہیں کرتے ہمیشہ اس تکلیف میں ہوتا ہے کہ حسین کو ہی کیوں یاد کرتے ہیں۔۔ افسوس ہو ایسے لوگوں پر۔۔

کیا بات ہے باباجی پہ وحی نازل ہوئی تھی

پر اثر اور حقیقت پر مبنی بیان، اگرچہ بہت سے لوگوں کو اختلاف ہو گا لیکن درست یہی ہے۔

ماشاءاللہ سیر حاصل گفتگو کون ہیں یہ محترم

ان کا نام نہیں جانتا۔ یہ میرے پاس تقریباً دس منٹ کی ویڈیو ہے جس میں سب بتایا گیا

چاچا کیسے وہاں موجود تھا 🤦🏻♂️ ماتم جائز ہے یا نہیں وہ الگ بحث ہے لیکن چاچے کی باتوں سے چولیت کی بو آ رہی ہے

بلکل درست کہا انہوں نے...
