Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

محرم میں نوحہ سننا حرام ؟

16,394 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von HABIB🇵🇸❤🇵🇰
HABIB🇵🇸❤🇵🇰vor 1 Jahr

مفتی فضل ہمدرد صاحب میں بھی اہل سنت سے ہوں ان جیسے ناصبیوں اہلِ بیت علیہم السلام سے بعغض رکھنے والوں سے نفرت کرتا ہوں یہ دین فروش ملا ہیں ۔ مفتی فضل ہمدرد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ دکھی امت مسلمہ کو جوڑنے میں مصروف رہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

Profilbild von ام افراح
ام افراحvor 1 Jahr

مفتی صاحب اس عمل کے بارے میں بھی بتائیں کہ یہ صریح گمراہی، دین اسلام کے عقیدہ توحید کے خلاف اور شرک ہے۔

Profilbild von 🍁💐جستجو کا سفر 💐🍁
🍁💐جستجو کا سفر 💐🍁vor 1 Jahr

یہی تو بات ہے حقائق کو بیان کرنے سے قاصر لوگوں کو جب منبر تک رسائی ملتی ہے تو وہ اسلام کو جوڑنے کی بجائے انتشار پھیلاتے ہیں اور ایسے لوگ بکثرت موجود ہیں ہر مسلک میں #کربلا #حسین #محرم

Profilbild von خاکسار صاحب
خاکسار صاحبvor 1 Jahr

یہ کیا مطلب ہوا کہ سنی ہو یا نہیں ہو؟؟ اس بیوقوف کو یہ بتانا چاہئیے تھا کہ مسلمانوں کا شعار کیا ھے۔ یہ سنی، وہابی، شیعہ تو کل کی بات ھے۔ یہ تو روزی روٹی کیلۓ اس ضیاء الحق نے مولویوں کو تحفے دیۓ تھے

Profilbild von Shia defence
Shia defencevor 1 Jahr

Aisha said: "Rasulullah (s) died while he was in my lap. Then I (Aisha) laid his head on a pillow and got up beating my face along with other women". Isnad is sahih Musnad Imam Ahmad hanbal, Volume 18, Hadith 26226, page 199 Also, just to clarify, we don’t believe in such blasphemy that the Prophet (s) died in her lap. According to our sources and your own sunni hadith, he (s) passed away in the lap of Imam Ali (a).

Profilbild von octix0
octix0vor 1 Jahr

Mufti Tariq Masood: "Muharram ma or sara saal garion ma ganay suna ain sunniyat ha or shadiyon ma nach gany or raks krna sunnio k haan sabit ha sunnat sy." Is liye ye sb khoob achy sy krty hen, bs greban chak krna or marsiye sunna sabit ne

Profilbild von Kamran Abbas🇵🇰
Kamran Abbas🇵🇰vor 1 Jahr

مفتی فضل ہمدرد بھای أپ پر مولا پنجتن پاک نے کرم کیا أپکو حق اور سچ پتہ چل گیا ھمارے لیے یہی کافی ھے۔لبیک یا حسین۔ ڈرتے نھیں ھیں موت سے ڈرتی ھے ھم سے موت ھم لوگ کربلا سے کفن لے کے أتے ھیں۔

Profilbild von Muhammad Sohaib Shan
Muhammad Sohaib Shanvor 1 Jahr

Fazal sb bat ko zyada ghuma phira k or asal bat say hat kr bat kr rahay hain......

Profilbild von ZubairRaheem
ZubairRaheemvor 1 Jahr

تو ہے ہی منافق سالا لگتا ہے

Profilbild von Smartgenious
Smartgeniousvor 1 Jahr

Jazakallah

Ähnliche Videos