Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

محسن نقوی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ سندھ کے بٹوارے کیلئے خون کی ندیا بہیں گی ہم سندھ کا بٹوارےکبھی نہیں ہونے دیں گے ۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر طارق جکھرانی

91,376 görüntüleme • 20 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

گزشتہ چار روز سے سندھ کا صوبہ نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کر رہا ہے کہ آیا سندھ کو تقسیم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ سندھ اسمبلی میں پر جوش تقاریر کا سلسلہ جاری ہے جو کا عنوان ہے کہ سندھ کیا چاہتا ہے۔۔۔ سندھ کی تقسیم سے انکار کی پانچ قراردادیں سندھ اسمبلی پہلے منظور کر چکی ہے جبکہ چھٹی قرارداد اب سامنے لائی گئی ہے۔ 👈وزیراعلی سندھ: خبردار قومی اسمبلی۔۔ تم سندھ تقسیم کرنے کی بات بھی نہیں کر سکتے۔۔ 👈فریال تالپور: ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ 👈شرجیل انعام میمن: اسمبلیوں کے نمائندے مر جائیں گے سندھ پر سودے بازی نہیں کریں گے۔ 👈سعید غنی: سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا نہیں بنے گا نہیں بنے گا۔ ایم کیو ایم کا اپنا موقف مگر آج اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ وہ سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کر رہے سندھ کے چھ اضلاع میں وسائل کی برابری کی بنیاد پر تقسیم کی بات کر رہے ہیں۔ اس سب کے دوران صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر ملک سے باہر ہیں۔۔۔ پنجاب کیا چاہتا ہے۔۔مسلم لیگ نواز کا واضح موقف اب تک سامنے نہیں آ سکا۔۔ دوسری جانب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچے ہیں، چھ ستمبر کو کراچی میں جلسہ عام کرنے کی بات کر رہے ہیں،، کیا سندھ حکومت اجازت دے گی۔۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

16,873 görüntüleme • 25 gün önce

ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے، آج بھی کہیں گے، کل بھی کہیں گے: یہ قرارداد منظور ہوگی۔ سندھ نہیں بٹے گا۔ ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ محترمہ فریال تالپور کے یہ الفاظ صرف ایک سیاسی مؤقف نہیں، بلکہ سندھ سے وفاداری، شہیدوں کی قربانیوں اور عوام کے عزم کی ترجمانی ہیں۔ مگر دل میں ایک سوال بار بار اٹھتا ہے: کل جب ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سامنے کھڑے ہوں گے تو کیا منہ دکھائیں گے؟ جب بی بی شہید ہم سے پوچھیں گی کہ "میں نے اپنی جان سندھ، جمہوریت اور عوام کے مستقبل کے لیے دی تھی، تم نے میری قربانی کی لاج رکھی؟" تو ہمارے پاس کیا جواب ہوگا؟ شہید بی بی نے اپنی جان دے کر جس دھرتی، جس جمہوریت اور جس پاکستان کے لیے جدوجہد کی، ہم اس کے ایک ایک انچ، ایک ایک حق اور ایک ایک شناخت کے محافظ ہیں۔ سندھ ہماری پہچان ہے، سندھ ہماری تاریخ ہے، سندھ ہماری جان ہے۔ ہم سندھ کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور آنے والی نسلوں تک کھڑے رہیں گے۔ جئے بھٹو، جئے سندھ، جئے پاکستان 🇵🇰❤️ Faryal Talpur Bilawal Bhutto Zardari SenatorSherryRehman Saleem Mandviwalla

Hassan Ali Gondal

98,831 görüntüleme • 25 gün önce