Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ن لیگ کا پلان یہ ہے محسن نقوی کو ہٹوا دیا جائے اگر عاصم منیر کو راضی کرلیا جائے کہ ہم وہ سب کرنے کے لئے تیار ہیں جو تم کرنا چاہتے ہو تمہیں صدر بھی بٹھوا دیں گے ہم صوبے بھی نئے بنوا دیں گے صرف ہمارے سر...

20,457 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

تمام اداروں، قانون اور آئین کا انتہائی احترام لیکن یہ کوشش کی جارہی ہے کہ ایک جماعت سے انتخابی نشان لینے کے بعد سوچا جارہا ہے کہ جس طرح نوازشریف صاحب کو نااہل کرنے کیلئے جہانگیر ترین صاحب کو بھی نااہل کرنا پڑا تو شاید (اللہ کرے یہ بات غلط اور بے بنیاد ہو) امکان یہ ہے کہ ایک فیصلے کو درست ثابت کرنے کیلئے اے این پی کے خلاف بھی فیصلہ کرنا پڑے۔ پچھلے 2 انتخابات میں ہمارے خلاف جو فیصلے ہوئے، مزید ہم برداشت نہیں کریں گے۔ ہم صرف اتنا کہنا چاہتے ہیں کہ کچھ راز ہیں، انہیں راز ہی رہنے دیں۔ ہم ان زخموں کو بھولنا چاہتے ہیں لیکن اگر ہمیں تازہ زخم دیے جائیں گے تو ہم وہ زخم نہیں بھولیں گے۔ اسی لئے گزارش ہے کہ جو بھی فیصلہ ہو، وہ اس ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ہو۔ قانون کے مطابق پانچ سال کے اندر انٹراپارٹی انتخابات کرنے ہوتے ہیں۔ مئی 2019ء میں ہمارے انتخابات ہوئے تھے اور پانچ سال مئی 2024ء میں مکمل ہورہے ہیں۔ #Vote4Laltain

Ameer Haider Khan Hoti

17,959 просмотров • 2 лет назад