Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے محسن نقوی کا وزیرداخلہ بننا سسٹم کولیپس ہونے کی نشانی ہے۔ ویسے مولانا کے اپنے بیٹے اور بھائی کابینہ میں وزیر بن جائیں تو وہ کامیاب سسٹم ہے اور میرٹ ہے لیکن ایک ٹی وی پروڈیوسر سے بندہ اوپر آجائے تو ان سے...

18,229 Aufrufe • vor 11 Tagen •via X (Twitter)

12 Kommentare

Profilbild von Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰vor 11 Tagen

مولانا فضل الرحمان کے بیٹا وزیر بن کر پورے پاکستان کا مالک نہیں بنتا، آپ کے ٹی وی چینل کا مالک اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار بن کر سسٹم لپیٹنے کی باتیں کر رہا ہے، ایک یونین کونسل کا کونسلر بننے کا اہل نہیں اور آپ آپ کو پورے پاکستان کا مالک سمجھ رہا ہے

Profilbild von Sami Ullah
Sami Ullahvor 11 Tagen

یعنی مولانا کو بیٹا اگر وزیر بنتا ہے تو لوگوں کے ووٹ سے بنتا ہے، محنت کرتا ہے سیاسی بود وباش اختیار کرتا ہے اور کیرئیر بلٹ کرتا ہے۔۔ آپ نے خود کہا کہ "ایک میسنجر/پیغام رسا" اگر بن جائے تو؟! کیا ہو جائیگا ۔ ای چی است😁

Profilbild von JUI Answers Back
JUI Answers Backvor 11 Tagen

یہ صحافت نہیں ہے کلاسرہ یہ خالص اور چیز ہے ۔۔۔اپ نام دیں

Profilbild von badsha
badshavor 11 Tagen

اساں تساں جھئیں سینئر لوگیں کینے سکھدے رہ ویندے ہیں پر اینجھیاں بے تکیاں گالھیں تہاڈے منہ تو سنڑ تے حیرانی تھئ ہے مولانا دے بیٹے یا کہیں وی سیاسی جماعت نال وابستہ لوگیں دا کہیں وی عہدے تے ہوونڑ تے محسن نقوی صاحب دا بغیر ووٹ دے اے جیڈے عہدے تے ہوونڑ وچ تہاکوں فرق وی نیں نظریا

Profilbild von Khan
Khanvor 11 Tagen

Jhoot bolte hoe thori si sharam nahi aati apko wese ..

Profilbild von @JK KAKAR
@JK KAKARvor 11 Tagen

اب یہ کیا لوجک ہے

Profilbild von Ahmad Taimoor Ranjha
Ahmad Taimoor Ranjhavor 11 Tagen

مسٹر رووف کا تجزیہ ایک ناراض پھپھے کٹن محلے والی عورت کی طرح ہوتا

Profilbild von 𝙰𝚂𝙰𝙳 𝙷𝙰𝚈𝙰𝚃
𝙰𝚂𝙰𝙳 𝙷𝙰𝚈𝙰𝚃vor 11 Tagen

برداشت اسلئے نہیں ۔۔ کہ یہ بندہ آیا نہیں لایا گیا ہے انھوں نے گلی کوچوں سے بھی گدھے آٹھا کر وزیر بنائے تھے۔

Profilbild von Abdul Khaliq
Abdul Khaliqvor 11 Tagen

بے تکی باتیں

Profilbild von Muhammad Younus
Muhammad Younusvor 11 Tagen

آپ بھی اپنے کسی کیمرہ مین،میک اپ آرٹسٹ،آفس بوائے،ڈرائیوریاکم از کم ریسرچرکوکل اپنی سیٹ پربٹھائےہم بھی مان لیتےکہ کلاسراصاحب نےبندےکواوپرآنےدیا۔محسن نقوی الیکشن لڑکرآجائیں تو پتہ چل جائیگاکتنااوپرآنےکادم ہے ان میں۔اُن سےبھی پوچھیں کےکروڑوں ووٹ لیکرانےوالوں کوکیوں برداشت نہیں کرتے

Profilbild von سید مزمل عباس
سید مزمل عباسvor 11 Tagen

کلاسرا کو لگتا ہے لفافہ ملا اس سے پوچھو محسن نقوی کہاں سے الیکٹ ہوا؟

Profilbild von Khan
Khanvor 11 Tagen

Janab beta ho ya Bhai awaam ke Vito s eaae hen koi chor darwaze se nlraat o Raat nahi nazil hoe

Ähnliche Videos

لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب ہمیں اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دو ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ سن لے یہ فضل الرحمن کی بھی آواز ہے اور ہماری جماعت کی بھی آواز ہے، مولانا فضل الرحمان ہم ایک ادارے کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، مولانا فضل الرحمان گاؤں گاؤں اور دیہات میں جاکر لوگوں کو اپنے پسندیدہ لوگوں کو ووٹ دینے پر مجبور کیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان میری جماعت کو کہا جاتا ہے کہ فلاں امیدوار کو ہمارے حق میں بٹھاؤ، مولانا فضل الرحمان ہمارے امیدواروں سے پیسے مانگے جاتے ہیں اگر ہم نے ثبوت پیش کئے تو آپ کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں بچے گی، مولانا فضل الرحمان خدانخواستہ میں اس ملک کو بنگال کے حالات کی طرف جاتا دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کی حیثیت ایک نمائشی ادارے کی ہے، مولانا فضل الرحمان جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے،مولانا فضل الرحمان ہم جمہوریت کو کفر قرار دینے والوں سے ہم لڑرہے ہیں لیکن ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان اگر دھاندلیوں سے پارلیمنٹ بنتی رہے گی تو پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو بیٹھے گی، مولانا فضل الرحمان ہم نے جمہوریت کے مفہوم کا تعین اکابر علماء کرام کے مشورے سے کیا ہے، مولانا فضل الرحمان ہمیں جمہوریت کے مطابق تسلسل سے چلنے کیوں نہیں دیا جارہا، مولانا فضل الرحمان چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں جو کچھ کہا ہے وہ بدنیتی پر مبنی ہے،مولانا فضل الرحمان قرآن و سنت کی وہ تعبیرات جو مغرب کے لیے قابل قبول ہوں اس کا سہارا لیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کو خطوط لکھ کر آراء لینا بدنیتی پر مبنی ہے، مولانا فضل الرحمان پ پارلیمنٹ اپنی مرضی سے لایا جارہا ہے تاکہ پارلیمنٹ مغرب کے مفادات کا تحفظ کرے، مولانا فضل الرحمان حکمرانوں سے توقع مت رکھیں یہ اپنے مرنے سے پہلے اپنی غیرت دفن کرچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنے کردار کے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا کو معلوم ہے کہ یہی لوگ ہمارے لیے مشکل پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سے باہر بھی مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارا منشور ہے کہ ہم محکوم لوگوں کی آواز بنتے ہیں، مولانا فضل الرحمان میں نے شہباز شریف سے کہا کہ اپوزیشن میں آ جاؤ کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے، مولانا فضل الرحمان بہت سی پارٹیوں کو میدان کی جلدی ہے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میدان ہمارا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

18,594 Aufrufe • vor 2 Jahren

وہ باتیں بھی کردی جو مولانا صاحب نے راز میں رکھی تھی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی تازہ ترین گفتگو * مولانا فضل الرحمٰن نے تقریر کی ہے، اور ان کی جماعت نے بھی ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ * مولانا کی جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں، لیکن ان کے والد، مفتی محمودؒ، کے قدموں میں بیٹھ کر قرآن سنتا رہا ہوں، اس لحاظ سے ان سے میرا ذاتی تعلق ضرور ہے۔ * مولانا صاحب نے بات تو سچ کی ہے، لیکن پروین شاکر کا شعر یاد آتا ہے: “بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی۔” * کچھ عرصہ پہلے میری مولانا صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔ * مولانا فضل الرحمٰن نے مجھے بتایا کہ اس الیکشن سے پندرہ ماہ پہلے پاکستان کے مالکوں نے ان سے رابطہ کیا۔ * اس الیکشن کے نتائج کا فیصلہ پندرہ ماہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا۔ * ایک دفعہ محمود اچکزئی صاحب نے بتایا تھا کہ ،پچاس ارب روپے میں اسمبلی کی نشستیں فروخت کی گئیں۔ * دنیا میں بڑا بننے سے پہلے اپنے ملک کو تو بچاؤ۔ * پاکستان کو تحفظ بھی چاہیے اور آزادی بھی، لیکن اگر تم یہ نہیں دو گے تو ہم خود اسے حاصل کریں گے۔

Fahim Akhtar Malik

27,095 Aufrufe • vor 2 Monaten

اسلام آباد : صدر مملکت کے بیان پر سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا ردعمل الیکشن کی تاریخ دینا صدر مملکت کا اختیار نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت ایک پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ جانبدار صدر ہیں۔ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، وہ خود ایک ادارہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر نے ایک ایسی عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز دی ہے جو عدالت عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی گیند عدلیہ کی طرف پھینکی ہے، عدلیہ نے صدر کی طرف۔ مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کی طرف گیند پھینکتے پھینکتے ناظرین کہتے ہیں کہ گول نہیں ہوا جی۔ مولانا فضل الرحمان صدر ملکی نظام میں خوامخواہ کا بھونچال لانے کی کوشش کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس لاحاصل بحث سے انتخابی معاملات کو متاثر کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کون سی قوتیں صدر کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ جو ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان کی سیاست میں یہ روش ٹھیک نہیں ہے ۔ مولانا فضل الرحمان یہ اداروں کو الجھانے کی ایک کوشش تو ہے لیکن کامیابی نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی اوقات کا بھی پتہ ہے، وہ خود بونس پر چل رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مدت پوری ہونے پر نئے آنے تک صدر اپنی اوقات میں رہیں، مولانا فضل الرحمان انتخابات کی تاریخ کا اختیار نہ عدلیہ کو دیتے ہیں، نہ صدر کو اور نہ وزیر اعظم کو، یہ اختیار الیکشن کمیشن کا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف اکیس اکتوبر کو وطن واپس آنے کا اعلان کرچکے ہیں، ہم ان کو ویلکم کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں ابھی تک کسی بھی جماعت اتحاد نہیں ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں کچھ جماعتوں کے ساتھ رابطے چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان محمد میاں سومرو ملاقات کے لئے آئے تھے، ان کی جے یو آئی میں شمولیت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

46,973 Aufrufe • vor 3 Jahren

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی غیر ملکی میڈیا کے نمائندہ گان سے ملاقات مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا جو موقف قیام پاکستان سے پہلے تھا وہی موقف اب بھی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان قائد اعظم نے اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کیا اور امریکی صدر کو خط لکھا کہ فلسطین کو دو ریاستی تصور کے ساتھ قبول نہیں کرسکتے ۔مولانا فضل الرحمان فلسطین کی سرزمین کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور فلسطینی حالت جنگ میں ہیں جنگ میں کوئی بھی اقدام کیا جاسکتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے مجاہدین کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ براہ راست غزہ شہر پر حملے کیے جا رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہسپتالوں سکولوں پر حملے ہو رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیلی کو جنگی مجرم قرار دے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے ۔ مولانا فضل الرحمان قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں ان کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مسلم اُمّہ اپنے بھائیوں کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑے جس طرح مغربی دنیا اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان آج انسانیت کا قتل ہورہا ہے ۔بچوں بوڑھوں اور خواتین کو قتل کیا جا رہا ہے کیا اس کے بعد بھی انسانی حقوق کا علمبردار کہا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان کیا ان کو یاد نہیں کہ نازنیوں نے ان کا کیسے قتل عام کیا کیا اس کا بدلہ فلسطینیوں سے لیا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب بکھر گیا اب دنیا کو سوچنا ہوگا ایک اور زاویہ سے ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اس خطے میں فرعون کے جانشین ہیں ،موسی کے جانشین فلسطینی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم نے مطالبہ کیا کہ او اوئی سی کا سربراہی اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان سعودی عرب نے اجلاس طلب کیا ان کا شکر گذار ہوں ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطینی قیادت کا بھی مطالبہ تھا کہ او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان اس میں حماس کے نمائندوں کو دعوت دی جائے ان کے بغیر یہ اجلاس نامکمل ہے ۔ مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کا اوّل روز سے موقف فلسطینیوں کی حمایت کا رہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان پشاور کوئٹہ اور کراچی میں بڑے جلسے کئے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ میں برطانیہ فرانس یورپ میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ان کو بھی عوام کا احترام کرنا ہوگا ورنہ جمہوریت کی بات چھوڑ دیں ۔ مولانا فضل الرحمان اگر بند کمروں میں فیصلے کرنے ہیں تو پھر عوام کی کوئی حیثیت نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان انڈیا کی میڈیا پر تعجب ہے کہ ان کو اتنی تکلیف کیوں ہے ایسا لگتا ہے کہ ہم نے اب پر حملہ کیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان اگر اپنی سرزمین کو حاصل کرنے کی جدوجہد دہشت گردی ہے تو پھ گاندھی جی کی جدوجہد کو کیا نام دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کیا یہ حق فلسطین کو نہیں دیں گے جن کے زمین پر قبضہ ہے ؟ مولانا فضل الرحمان فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان تحرکیوں میں اتار چڑھاؤ آتا رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان ہم جو حق اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں وہ فلسطینیوں اور افغانوں کے لئے بھی جائز سمجھتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان جو آزادی کی جنگ لڑتا ہے کاج اس کو دہشت گرد کہا جاتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو موقف اختیار کیا ہے اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم سیاسی لوگ ہیں جو موقف فلسطین کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ہے وہی الیکشن کے بعد بھی ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان نگران وزیر اعظم نے جو دو ریاستی تصور پیش کیا وہ قائد اعظم کے تصور کی نفی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطین نے پاکستان کے موقف کو جراتمندانہ کہا اور کہا کہ وہ قیادت کرے ۔ مولانا فضل الرحمان برطانیہ سپر طاقت تھا امریکہ نے اس کی جگہ لینی تھی ۔اقوام متحدہ کا دفتر امریکہ میں تھا ۔ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اس وقت بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی اور قیام پاکستان کے بعد ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے حوالے سے کمزور پہلو کو تلاش کیا جارہا ہے کیا اس کا سیاسی پہلو نہیں۔ مولانا فضل الرحمان اسلامی دنیا کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں مزاحمتی تحریک کے ختم ہونے کا تصور ختم ہوگیا ۔ مولانا فضل الرحمان اگر امریکہ وزیر خارجہ ان کی حمایت کو کھلم کھلا آتا ئے تو کیا ہمارا حق نہیں کہ ہم ان کی حمایت کریں ۔ مولانا فضل الرحمان کارگل پر حملہ کیا تو کیا دنیا سے پوچھا تھا یہ سیکرٹ ہوتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان دنیا کو یہ میسج چلا گیا کہ فیصلہ فلسطینی کریں گے کسی اور کو یہ حق نہیں۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

40,212 Aufrufe • vor 2 Jahren