正在加载视频...

视频加载失败

محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات اور انوکھی خبر

103,387 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ranjha 的头像
Ranjha1 年前

اصل خبر تو یہ ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی

Best Wallet 的头像
Best Wallet1 年前

🚀 Best Wallet - NO KYC crypto wallet 💸

Haseeb Sargani Official 的头像
Haseeb Sargani Official1 年前

اپ ڈالر کمانے کے چکر میں دن میں اگر 50 باتیں کرتے ہیں تو اس میں سے 45 باتیں جھوٹ ہوتی ہیں

IK-804-UK 的头像
IK-804-UK1 年前

پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی کیلئے آواز اٹھائیں

Abdul Basit 的头像
Abdul Basit1 年前

پاکستان میں تو پاکستانیوں کو نہیں رہنے دیا جاتا

Umar 的头像
Umar1 年前

محسن نقوی تو وڑ گیا 🤞

Rana Suleman 的头像
Rana Suleman1 年前

شاید وہ اپنی ملاقات کو ایک خبر بنانا چاہتے ہوں

Sara khan 🆇 的头像
Sara khan 🆇1 年前

Tum log b social media k e sheer o

Akbar Ali 的头像
Akbar Ali1 年前

اب غریدہ کا کیا کرنا ہے جو کہتی تھی ڈاؤنلڈ ٹرمپ الیکشن لاااااااڑ راااہے تھے جو کہ ایک مجرم ہے اب غریدہ کو بولو اپنا تھوکا خود چاٹے کیونکہ ڈاؤنلڈ ٹرمپ کی سزا معاف ہو چکی

相关视频

بریکنگ: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقاتیں۔ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس نے اپنے صوبوں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا ​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو ملک خصوصا دونوں صوبوں میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کا یقین دہانی حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ محسن نقوی ​ جلد ہی پشاور اور کوئٹہ کا دورہ کروں گا، جہاں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آپ سے تفصیلی ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ درپیش مسائل کا مستقل اور عملی حل نکالا جا سکے۔ محسن نقوی کاروباری برادری کو محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نجی شعبے کے کردار کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، محسن نقوی کاروباری برادری کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے، محسن نقوی پوری حکومت آپ کے ساتھ ہے اور ہم آپ کے تمام جائز مسائل حل کریں گے۔ محسن نقوی

Waseem Abbasi

16,642 次观看 • 12 天前