Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

محسن نقوی کی موجودہ آرمی چیف کے ساتھ ویڈیو

949,620 views • 3 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Sanam Javaid Khan's profile picture
Sanam Javaid Khan3 years ago

یہ سب ایک جیسے ہوتے ہیں

Pak's profile picture
Pak3 years ago

صرف یہ ایک حل رہ گیا ہے اس ملک کو ٹھیک کرنے کا 😡😡

Dr Momin's profile picture
Dr Momin3 years ago

حافظ صاحب خود کیسے انسان ہیں اس کا تو ابھی تک ٹھیک اندازہ نہیں ہو پایا مگر اتنی سمجھ ضرور آ گئی ہے کہ ان کا اٹھنا بیٹھنا اوّل درجے کے حرام خور صحافیوں کے ساتھ ہے۔ پہلے محسن بیگ کے ساتھ تصویر آئی اور اب محسن نقوی کے ساتھ ویڈیو۔ 💔🤮 #محسن_نقوی_نامنظور #لعنت_اس_نظام_پر

ایڈووکیٹ نعیم ارشد's profile picture
ایڈووکیٹ نعیم ارشد3 years ago

ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی ظالم مغل بادشاہ کے دور میں جی رہے ہیں ۔۔۔ کہا جاتا ہے انسان کو ہر مشکل کا سامنا مسکرا کر کرنا چاہیے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ اس طرح کی زبردستی تھوپی گئی بےبسی پر مسکرانے کو بھی دل نہیں کرتا ۔۔۔ اچھے بھلے پاکستان کو کرپٹ اشرافیہ نے عجیب ہی ملک بنادیا

Janjuaⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Janjuaⁱᴾⁱᵃⁿ3 years ago

اللہ الحق ھے انشاءاللہ!!

IK-804-UK's profile picture
IK-804-UK3 years ago

Lagta ha Hafiz sahb tou Haji sahb ko b peechey chor dien gey...! @ImranRiazKhan

MQ's profile picture
MQ3 years ago

Asim Munir fully exposed! The only way out is people power now! Don’t rely on any false hope now! Come out and protest hard! We reject Mohsin Naqwi and have enough reasons to do so! @OfficialDGISPR

I k khan's profile picture
I k khan3 years ago

Ameen

Related Videos

بریکنگ: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقاتیں۔ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس نے اپنے صوبوں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا ​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو ملک خصوصا دونوں صوبوں میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کا یقین دہانی حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ محسن نقوی ​ جلد ہی پشاور اور کوئٹہ کا دورہ کروں گا، جہاں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آپ سے تفصیلی ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ درپیش مسائل کا مستقل اور عملی حل نکالا جا سکے۔ محسن نقوی کاروباری برادری کو محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نجی شعبے کے کردار کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، محسن نقوی کاروباری برادری کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے، محسن نقوی پوری حکومت آپ کے ساتھ ہے اور ہم آپ کے تمام جائز مسائل حل کریں گے۔ محسن نقوی

Waseem Abbasi

16,642 views • 2 months ago