Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

محمد رضوان سے "پاکستان کی خاطر"موبائل فون لیا گیا۔ کہا گیا کچھ دیر میں واپس کردیا جائے گا مگر ابھی تک نہ فون واپس ملا نہ واضح الزام سامنے آیا۔۔ محمد رضوان کے قریبی ذرائع نے صحافی ارفع فیروز کو مزید کیا بتایا۔ دیکھیے

29,171 просмотров • 13 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля Ilyas
Ilyas13 дней назад

پاکستان کی خاطر 😂۔ کوئی پاکستان کی خاطر چوری کرتا ھے تو کوئی جوا کھیلتا ھے بس عوام بھی پاکستان کی خاطر سب برداشت کر لے ۔۔۔

Фото профиля Shafi
Shafi13 дней назад

Is arfa ko toh rizwan ne 2023 se khareeda hua hai

Фото профиля Malik
Malik13 дней назад

No match fixing 😎 He liked ❤️ few PTI posts 🥴

Фото профиля AD Choudhary
AD Choudhary13 дней назад

Shame on PCB

Фото профиля M.K. Srivastava
M.K. Srivastava13 дней назад

Jo chori ko mil jaye... Trophy chori karne ke mauke daily nahi milte na !

Фото профиля Hamza Mujahid
Hamza Mujahid13 дней назад

Why the fuck is a loser like Shahzad Iqbal commenting in cricket he neither has the knowledge or the integrity. First he should gain command over politics phir cricket pr aaye idiot

Похожие видео

اس بات کا میں بھی گواہ ھوں کہ یہ لیبر سے بہت زیادہ کام لیتے ھیں اور پیسے اتنے ادا نہیں کرتے۔ پنجاب کیش اینڈ کیری اطلاعات کے مطابق ملازمین سے روزانہ چودہ (14) گھنٹے تک کام لیا جاتا ہے، جبکہ ڈیوٹی کے دوران ان کے موبائل فون صبح کام کے آغاز پر بند کروا لیے جاتے ہیں اور رات 10 بجے کے بعد واپس کیے جاتے ہیں۔ اس دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال میں نہ اہلِ خانہ سے رابطہ ممکن ہے اور نہ کسی ایمرجنسی نمبر کی سہولت موجود ہے، جو کہ سراسر انسانی حقوق اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جب مذکورہ ملازم کی جانب سے اس غیر معمولی اوقاتِ کار کے حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو جنرل منیجر بلال اور سیکنڈ منیجر آکاش نے معاملہ سننے اور حل کرنے کے بجائے انتہائی بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ دھمکیاں دیں موبائل چھینا گیا عملے کو بلا کر دھکے دیے گئے، گریبان تک ہاتھ ڈالا گیا اور کھلے عام دھمکیاں دی گئیں، حتیٰ کہ یہ بھی کہا گیا کہ اگر ہم لڑکوں کو نہ روکتے تو آپ یہاں سے واپس نہ جا پاتے

صحرانورد

29,465 просмотров • 8 месяцев назад