Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

محمد شیث کا علاج بہت مہنگا ہے. اگر جلد علاج نہ ہوا تو معذوری یا موت واقع سکتی ہے. آئیے محمد شیث کی مدد کریں. #speaktrust #donationappeal SPEAK Trust Fatima Hasan Zaidi

29,330 views • 3 years ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

تمام اسلامی ، اخلاقی، معاشرتی روایات کو پامال کرتا سیاسی انتقام: شاید ہی اتنے نیچ گھٹیا دشمن کسی کو ملے ہوں جو عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملے۔ "اعجاز چوہدری صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا اور ان کو سٹنٹ ڈالا گیا جس کی وجہ سے ان کے گردوں پر اثر ہوا۔ کافی عرصے تک ڈاکٹرز کہتے رہے کہ گردوں کے ماہرین کو دکھایا جائے کیونکہ گردوں کے باقاعدہ علاج کی ضرورت ہے لیکن اسکو ویسے ہی تاخیر کا شکار کیا جاتا رہا جیسے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے کو لٹکایا جاتا رہا۔ جب چیک اپ کرایا گیا تو پتہ چلا کہ اعجاز چوہدری صاحب کا گال بلیڈر نکالنا پڑے گا۔جب گال بلیڈر نکالنے کی کوشش کی گئی تو پتہ چلا کہ ان کا انفیکشن بڑھ چکا ہے پہلے انفیکشن کا علاج کرنا ہوگا،یعنی انفیکشن کا مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے انکا گال بلیڈر نہ نکالا جا سکا۔ چونکہ گال بلیڈر ریموو نہ کیا جاسکا تو گردوں کا علاج بھی نہیں ہوسکا اور اس وقت انکی گردوں کی سٹیج تھری آگئی ہے اور خدشہ یہ ہے کہ اگر ابھی بھی علاج نہ کیا گیا تو انکو ڈائیلسز پر ڈالنا پڑے گا۔ اعجاز چوہدری کے علاج میں مجرمانہ تاخیر ہوئی وقت پر علاج ہوتا تو شاید ان کے گردے اس حد تک خراب نہ ہوتے"۔اسد اللہ خان

PTI

13,324 views • 2 months ago