正在加载视频...
视频加载失败
محمد مالک نے مریم بی بی کا ایک اور جھوٹ پکڑ لیا۔ مریم نواز کہہ رہی تھیں کہ باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے پاس بھی ایسے ہی جہاز ہیں۔ نمبر ایک: خیبر پختونخوا حکومت کے پاس کوئی جہاز نہیں، دو ہیلی کاپٹر تھے، جن میں سے ایک حادثے... show more
41,956 次观看 • 7 天前 •via X (Twitter)
8 条评论

Maryam Nawaz JefferyEpstein ke janasheen hae !!

Baki sobon k pass to Punjab jisy road b ni yeh b Bata din

بھین کے ٹکو ابھی آفریدی کی تازہ ترین کرپشن کا ایک کیس سامنے آیا ہے 180 ارب روپے کے غبن کا ،جس سے ایسے 10 جہاز آسکتے تھے مگر اُس نے اپنے بھائی کو اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے میں کوٹھی دلوا کر یہ پیسہ جیب میں ڈالنا مناسب سمجھا

Every CM office should be allowed to have new plane to perform their duties. Now stop this silly debate

Konsa countries Ka governors ya cm Ka pass aisa jet plane ha???

گڈ ورک مالک صاحب

یہ جاز نہیں ہے پاکستان سے منی لانڈرنگ کرنے کا ایک منصوبہ ہے جو پروٹوکول کی اڑ میں اربوں روپے پرائیویٹ جہاز کے ذریعے منی لانڈرنگ کی جاتی ہے

اس کے پاس ایک اور تھوک والاجہاز بھی ہے، جس پر بیٹھ کر یہ مخصوص صفر کرتی ہے۔
