Loading video...
Video Failed to Load
مذہب امن سکھاتا ہے۔۔ تو پھر یہ انتشار اور فساد کی للکار کیوں۔۔۔؟
88,631 views • 11 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

او خنزیر دیو بچیوں یہ ظلم ڈا حساب تواڈے کولو ہوئے گا۔

یہ تو یہودیوں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا کہہ رہا ہے تم یہودی ہو؟؟؟

مزہب امن سیکھاتا ہے اب یہ کیا ہے

مذہب تو امن سیکھاتا ہے اور تحریک لبیک کے لوگ پر امن تھے یہ گاڑیاں کون توڑ رہا ہے عوام کو بیوقوف سمجھا ھوا ہے کیا ؟ #گولی_کیوں_چلارہےہو #AwamStandsWith804

فساد کس نے شروع کیا ہے اس سے پہلے بزدار کی حکومت تھی پنجاب میں آج کہاں ہے یہ حکومت کل کسی اور کے پاس ہو گی آج تمہارے پاس ہے

پہلی بات تو یہ کہ یہ ویڈیو آج کی نئیں پرانی ہے دوسری بات اگر یہ انتشار اور فساد تھا تو آپ نے تب کیا کاروائی کی تھی تیسری بات اس بیان میں تو وہ یہودیوں کے سامنے اسلحہ لہرانے کی بات کر رہے جبکہ پاکستان میں تو یہودیوں کی حکومت نئیں ہے پھر آپ اسے اپنے بارے کیوں لے رہے

حکومت خود ان فسادیوں کے ساتھ مل کر احمدیوں پر ظلم کرتی ہے مساجد کے مینار پولیس اور لبیک والے مل کر گراتے ہیں ہمارے قبرستانوں کو ویران کیا جاتا ہے پولیس ساتھ ہوتی ہے حتی کہ جہاں مشترکہ قبرستان ہیں وہاں بھی احمدیوں کو دفن ہونے نہیں دیا جاتا حکومت کو کون سکھائے گا امن کیا ہوتا ہے؟

آن ملاں کو روکا نہ گیا تو یہ طالبان سے اگے نکل جاویں گے دہشت گرد میں #banTLP

Time to put these radicalized maniacs, blackmailers, miscreants and murderers using the religion card behind bars. They have nothing to do with Islam just like TTP and Talban.

اسلام امن کا نہیں بلکہ غیرت کا درس دیتا ہے جو پنجاب گورنمنٹ میں نہیں ہے

No room for anarchy driven agenda wrapped in distorted version of religion.

TLP are khariji devils devoid of any intelligence or Deen

@MaryamNSharif محترمہ سی ایم پنجاب اور گورنمنٹ اف پنجاب میرا اپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی کاروائیوں کو جو اپ لوگوں کو دکھا رہے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اپ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے جب تک اپ اس پاگل کتے کے گلے میں پٹا نہیں ڈالیں گے یہ باولا کتا ہر کسی کو کاٹے گا

اس بدمعاش دہشتگرد سعد رضوی کو قانون کے کٹہرے میں پنجاب حکومت نے لے کر انا ہے اس جماعت کے مرکز کو محکمہ اوقاف کے کنٹرول میں دیا جائے اس جماعت کے زیر کنٹرول تمام مساجد کو محکمہ اوقاف کے کنٹرول میں دیا جائے

اس دہشت گرد کو ٹھکانے کیوں نہیں لگاتے کیوں لوگوں کو مصیبت میں ڈالا ہوا ہے خدا کے لیے اس کا انکاؤنٹر کر کے اس جاہل ملا کو ختم کریں

سب بڑے فسادی ٹرمپ کے حامی ہیں۔ وہ غزہ بیت المقدس میں فساد کر رہا ہے اور اپنے ملک میں۔ یہ مذہب تمھیں بھی کفار سے دوستی سے منع کرتا ہے، یہود کے خلاف جہاد کو فرض کرتا ہے شرعیت کے نفاذ کو حکمران پر لازم کرتا یے مگر تمھیں اسلام بھی اپنے مفاد میں نظر آتا ہے۔ #ReleaseJameelBehram

یہ ہی تو سوال TLP والے پوچھ رہے ہیں؟

ملک پہ بھونکنے والے ہر لعنتی کو ریاست سزا دے

یہ فتنہ ھے اور اسکو کچلنا حکومت وقت کی ذمہ داری ھے

@GhazanfarH یہ فتنہ الخواج سے بھی زہریلا ہے انکا مکمل صفایا کیا جائے

سارے لبیکی کتے مار دو

مذہب نو ماہ میں بچہ پیدا کرنے کا کہتا ہے چار ماہ میں نہیں

مزہب امن سیکھاتا ہے چادر چار دیواری کا تقدس کیوں پامال کیا جاتا ہے کیا یہ نون لیگی اتنے بے غیرت ہیں

فساد اور انتشار اسرائیلی نواز حکومت نے برپا کیا ہے محب وطن لوگ اپنے گھروں میں سکون کی نیند سو رہے تھے تو نیتن یاہو کی پولیس نے گھروں پہ حملہ کر دیا لوگوں کو شہید کر دیا مرکز پہ حملہ کر دیا #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو

Do something about it then? Aren't you the government of Pakistan. Throw these terrorists in jail !

کلپ میں بات تو یہودیوں کی ہو رہی تھی مریم کا پیشاب کیوں نکل رہا ہے #گولی_کیوں_چلائی

ریاست تو ماں ہوتی ھے ماں بھی اپنے بچوں پر سیدھے فائر چلاتی ھے

مذہب امن سکھاتا ہے ،مگر حکومت میں موجود انتشاریوں کا کیا کریں جن کی وجہ سے معاملات خراب ہو رہے ہیں

امن پسند مولوی مار رھے ہیں

یہ بیان یہودیوں کے خلاف تھا پنجاب حکومت کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟

پہن یکو گولی کیوں چلا رہے ہو جواب دو؟؟؟؟

ظالموں حیا کرو ظلم کر کے پروپیگنڈا بھی کرتے ہو لعنت خدا کی تم پر

لبیک والوں دہشت گردوں نے ایک نعرہ لگایا اور تم لوگوں کا پیشانی نکل گیا، سارا پنجاب بند کیا ہوا ہے، عام آدمی خوار ہو رہا ہے، مریض رل گئے ہین، کچھ ہوش کے ناخن لو۔ انکا ایجنڈا تو آپ پورا کر رہے ہو۔

کیوں کہ یہ دہشتگرد ہے
