正在加载视频...

视频加载失败

مراد سعید نے تمام فرنٹ لائن نوجوانوں کو 6 اپریل کو بلایا ہے کہ وہ نشتر ہال پشاور میں آئیں وہاں آئندہ کے لائحہ عمل پر بات ہوگی، مینا خان آفریدی

23,646 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

1 条评论

Muhammad Imran 的头像
Muhammad Imran1 年前

تمام نوجوان پارلیمنٹیرینز کو مراد سعید کی بات کو فالو کرنا ہے۔ پارٹی لیڈرشپ تو کچھ کر نہیں رہی تو مراد سعید اور علیمہ خان پہ سب کو اعتماد ہے

相关视频

مراد سعید کا تازہ پیغام احتجاج کا لائحۂ عمل دیتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عرصہ میں نے انتظار کیا اور مراد سعید کے بارے میں کبھی سوالات نہیں اُٹھائے مگر اب نہیں میرے چند سوالات ہیں مراد سعید سے امید کرتا ہوں وہ ضرور جواب دیں گے جناب مانا آپکو عمران خان نے انڈر گراؤنڈ رہنے کو کہا ہوگا آپ کی زندگی کو بہت خطرات بھی ہونگے مگر میرے نزدیک آپ عمران خان سے زیادہ نہ قیمتی ہیں نہ ہی اہم اگر اس اذیت ناک میں خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوجاتا ہے اور اُنکے بعد آپ نمودار ہوبھی جاتے ہیں تو میرے سمیت پورے پاکستان کو ککھ فرق نہیں پڑتا آپکی ضرورت ابھی ہے اور آپ کا منظور نظر جتھا اس وقت کے پی کے پر حکومت کررہا ہے جو عمران خان کو مائنس کرنے والے ہر بندے کو اہمیت دیتا ہے مگر عمران خان کی آزادی میں سب سے زیادہ روڑے اٹکاتا ہے خدا را اپنے آپ کو ظاہر کریں اور اس سہیل آفریدی گروپ کو غیرت کے انجکشن لگائیں ورنہ ہم نے آپکو کو بھی وہی ٹیکا لگانا ہے جو ہم سہیل آفریدی مینا آفریدی اور شفیع مائیکل جیکسن کے لیے بھرے بیٹھے ہیں Murad Saeed

AI creator شرارتی

16,623 次观看 • 1 个月前

سابق وزیر اعظم عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کے وکلاء جب عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں ان کو وکالت ناموں پر عمران خان کے دستخط چاہیے ہوتے ہیں لیکن عدالت کے حکم کے باوجود وکلاء کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا ہے اور عمران خان کے دستخط نہیں لینے دیئے جاتے، اسی لیے 7 اپریل کو منگل کے دن علیمہ خان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران کو کال دی ہوئی ہے کہ آپ سب نے اظہارِ یک جہتی کے لیے اڈیالہ کے باہر آنا ہے اور تقریباً دس ہزار کی تعداد ہونی چاہیے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا علیمہ خان کی اس کال کو پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران سیریس لے رہے ہیں یا نہیں، میری تمام لوگوں سے اپیل بھی ہوگی کہ آپ نے 7 اپریل کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنا ہے اور پر امن رہتے ہوئے بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے، جو بھی الیکشن میں جیتے ہیں وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر عمران خان کے نام سے جیتے ہیں اور خاص طور پر جو 8 فروری کا الیکشن ہوا ہے اس میں تو لوگوں نے لائنوں میں لگ کر کھمبے، گاجر، مولی جیسے انتخابی نشانات کو ووٹ دیا ہے، لوگوں کا الیکشن کمپین میں ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کے نام پر ووٹ لیے ہیں تو ان سب کو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے، اسی طرح نو اپریل کو ہماری حکومت کو گرائے ہوئے چار سال ہو جائیں گے اور نو اپریل کے دن تحریکِ انصاف نے لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کا اعلان کیا ہے، میری تحریکِ انصاف کے تمام لوگوں سے یہ گزارش ہوگی کہ آپ نے اس جلسے میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج

Qasim Khan Suri

10,715 次观看 • 5 个月前