Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مردان کا بیٹا علی محمد خان ان ہتھکنڈوں سے نہیں جھکے گا! #ReleaseAliMuhammadKhan

435,383 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Taswar Sial
Taswar Sial3 лет назад

خان کے کھلاڑی علی محمد خان کے اسمبلی میں اپنے لیڈر کے لیے وہ تاریخی الفاظ جو صدیوں یاد رکھے جائیں گے۔#عمران_خان_تو_آئے_گا

Фото профиля Mehvish Ali
Mehvish Ali3 лет назад

Speechless.... didn't know such brave and fearless people still exist. کس مٹی سے بنے ہیں آپ۔ قوم کو مقروض کر دیا آپ نے۔ اللہ آپ کی قربانی رنگ لائے۔

Фото профиля ABUZAR شیخ KSKA🇵🇰
ABUZAR شیخ KSKA🇵🇰3 лет назад

پاکستان کے کس بیٹے کو اس بات کو اس بھائی کو اور پاکستان تحریک انصاف کے وہ ولولے کے ساتھ وہ جوش کے ساتھ جب آپ نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا تھا اپ کو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں سلام ہے میرے بھائی یہ وقت ٹل جائے گا یہ وقت گزر جائے گا لیکن ہم اپ لوگوں کو اور ان پارٹی ورکرز کو کو یاد رکھیں گے جنہوں نے اپنی ہمت کا حوصلہ دکھایا @Ali_MuhammadPTI

Фото профиля Muhammad Irfan
Muhammad Irfan3 лет назад

چلتے ہیں دبے پاؤں 💔

Фото профиля Mohammed Kamran
Mohammed Kamran3 лет назад

Hero, nothing less. May eyes of the cowards never sleep.

Фото профиля Malik Faraz Awan
Malik Faraz Awan3 лет назад

گجرات کا بیٹا پنجاب کا بیٹا چوھدری پرویز الٰہی زندہ باد ڈٹ کر کھڑا ھے پرویز الٰہی

Фото профиля Mr. 𝕏 Factor
Mr. 𝕏 Factor3 лет назад

اسے کہتے ہیں قابلیت ۔۔۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں مراد سعید سے زیادہ درجہ علی محمد کا ہے

Фото профиля Sidra PTI(NA151)
Sidra PTI(NA151)3 лет назад

مجھے یاد ہے 2018 کا الیکشن جب خان صاحب نے علی محمد کو ٹکٹ نہیں دیا تھا تو کپتان کے وفادار نے کہا تھا مرشد کا فیصلہ سر آنکھوں پر آذاد الیکشن نہیں لڑونگا سلام ہے کپتان کے وفادار سپاہی کو

Фото профиля Aaina Saaf
Aaina Saaf3 лет назад

❤️

Похожие видео