Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مردے زندہ ہوگئے،،ویڈیوغورسےدیکھیے !! میرپور میں سڑک پر اوندھے منہ پڑے یہ لوگ خود کو زخمیوں اور لاشوں کا منظر بنا کر پیش کر رہے تھے مگر جیسے ہی پولیس قریب پہنچی ایک ٹھوکر پر سب کے سب زندہ ہو کر اٹھ بیٹھے۔ چند لمحوں میں جھوٹ، پروپیگنڈے اور...

52,698 views • 1 month ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

اللہ حق ہے! نو مئی کا بیانیہ ایک بار پھر زمین بوس! پہلا گواہ حسام جس نے کہا "میز کے نیچے چھپ کر سازش سنی"، وہ اُس دن چھٹی پر تھا! دوسرا گواہ انسپکٹر منیر، حلف اٹھانے سے گھبرا گیا: "مجھ پر قہر کیوں نازل ہو؟ قہر تو ان پر نازل ہو جنہوں نے نو مئی کیا اور کرایا!" یہ صرف دو گواہ نہیں، یہ وہ شواہد ہیں جو اس پورے بیانیے کو جھوٹا اور من گھڑت ثابت کر رہے ہیں۔ بیانیہ ویسے ہی نہیں بک رہا اب حقیقت خود بولنے لگی ہے۔ عمران خان اور ان کی قیادت پر بنائے گئے تمام مقدمات کا مقصد صرف ایک ہے: حقیقی آزادی کی جدوجہد کو دبانا۔ آئین میں من مانی ترمیمات، قانون کی بے حرمتی، اور آئینی عمل کا تماشا بنا کر ایک فرد واحد کو نشانہ بنایا گیا۔ آج خود ان کے اپنے لوگ، ان کے ہی بیانیے سے انکار کر رہے ہیں۔ ان کی جھوٹی گواہیاں، من گھڑت کہانیاں، اور ظلم پر مبنی مقدمات سب بے نقاب ہو رہے ہیں۔ یہ سب مقدمات صرف ایک بہانہ تھے، اصل نشانہ عمران خان اور عوام تھے۔ مگر جھوٹ کے محل زمین بوس ہیں، اور سچ اب خود اُن کے اندر سے نکل رہا ہے! #May9th_FalseFlag

PTI

35,238 views • 1 year ago

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,118 views • 1 month ago

کہاں ہیں وہ لوگ جو دعویٰ کرتے تھے کہ گوادر ایئرپورٹ بلوچ قوم کے لیے نقصان دہ ہوگا؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو وسائل پر قبضے اور استحصال کے نام پر اس ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے؟ اس وقت گوادر ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ بلوچ ہی موجود ہیں، اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی بلوچستان، خاص طور پر مکران ڈویژن کے عوام کو ہو رہا ہے۔ وہ سفر، جو پہلے کئی دنوں میں طے ہوتا تھا، آج چند گھنٹوں میں ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ ترقی کا وہ دروازہ ہے جس نے علاقے کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ آج وہی لوگ، جو اس ایئرپورٹ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، نہ صرف یہاں موجود ہیں بلکہ جب عمان اور کراچی کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی تھیں، تو یہی لوگ سب سے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ گوادر ائیرپورٹ کی کامیابی ان تمام جھوٹے دعووں اور الزامات کا جواب ہے جو گوادر ایئرپورٹ کے خلاف کیے گئے تھے۔ گوادر ایئرپورٹ آج نہ صرف ترقی کی علامت بن چکا ہے بلکہ اس نے واضح کر دیا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ خود بلوچ عوام کو ہو رہا ہے۔ #Balochistan #Gwadar #GwadarAirport

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

33,701 views • 1 year ago

ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔ دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟ بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟ کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

PTI

55,859 views • 2 months ago