Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مرشد نے کہا تھا میں اکیلا بھی رہ گیا تو لڑوں گا اور وقت ثابت کر رہا کہ۔۔ وہ آج بھی کھڑا ہے حسین کے انکار کی طرح! #ReleaseImranKhan

19,376 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ملیں دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے بانی اللہ نذر سے، جو ایک وقت میں آدھا وقت پہاڑوں میں رہتا تھا اور باقی وقت کوئٹہ کے میڈیکل کالج میں، ماہرنگ کی طرح، نام نہاد ایکٹوسٹ بنا پھرتا تھا۔ جب اللہ نذر کو ثبوتوں کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تو وہی نام نہاد ٹولہ، جو آج ماہرنگ کے حق میں بول رہا ہے، اُس وقت بھی یہی کہتا رہا کہ اسے کیوں گرفتار کیا گیا۔ یہاں تک کہ اُس وقت کے جج نے بھی اللہ نذر کے حق میں فیصلہ دیا۔ جیل جانے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی وہ "پاکستان مردہ باد" کے نعرے لگاتا رہا۔ جب وہ جیل سے رہا ہوا تو فوراً بلوچستان کے پہاڑوں کا رخ کیا، پھر افغانستان چلا گیا، جہاں سے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیاں کرواتا رہا۔ آج اگر اللہ نذر جیل میں قید ہوتا تو شاید بلوچستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی، اور شاید آج بلوچستان میں امن ہوتا۔ بی ایل ایف نام کی دہشتگرد تنظیم ہی نا ہوتی۔۔۔ #Balochistan

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

16,933 просмотров • 3 месяцев назад